اہم خبریں

غیرشرعی نکاح کیس،تحریک انصاف کا ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرنیکااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہاہے کہ وہ غیر شرعی نکاح کیس میں عمران خان کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کریں گے، سیاسی مقاصد کے لیے ذاتی زندگیوں میں جھانکا جارہا ہے کارکنان تحمل کا مظاہرہ کریں، ووٹ سے اس کا بدلہ لیں۔ […]

گوجرانوالہ کا جلسہ بازی پلٹنے میں دیر نہیں‌لگاتا،مریم نواز

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزرمریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کو بتانا چاہتی ہوں کہ جب آپ ملک میں نہیں تھےتب بھی گوجرانوالہ نے مسلم لیگ ن کا ساتھ نہیں چھوڑا،مجھے گوجرانوالہ کا وہ جلسہ بھی یاد ہے جس نے بازی پلٹ دی تھی،گوجرانوالہ کا جلسہ بازی پلٹنے میں دیر نہیں لگاتا، گوجرانوالہ میں‌جلسے […]

جب تک تمام نوجوانوں کو باعزت روزگارنہیں ملتا تب تک چین سے نہیں‌بیٹھوں گا،نوازشریف

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جب تک تمام نوجوانوں کو باعزت روزگارنہیں ملتا تب تک چین سے نہیں‌بیٹھوں گا،یہ سوشل میڈیاپرطوفان بدتمیزی مچا کر کہتے ہیں کہ یوتھ ان کے ساتھ ہے،آئیں ہمارے جلسے میں دیکھیں یوتھ ہمارے ساتھ ہے، جھوٹے مقدمات میں سرخروہوا،سزادینے والے چلے گئے، اگر […]

نوازشریف نے کرپشن پر کاری ضرب لگائی،شہبازشریف

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف نے کرپشن پر کاری ضرب لگائی،نوجوانوں کو لیپ ٹاپ دیئے،پچھلی حکومت نے نوازشریف کے ایک ایک منصوبے کو بے دردی کیساتھ ختم کیا، نواز شریف کی حکومت کا تختہ کیا گیا، اب 8 فروری کو فیصلہ ہوگا کہ کس نے پاکستان کی […]

ایک شخص خود کو چوتھی بار وزیر اعظم مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے، بلاول بھٹو

چھاچھرو،میرپورخاص(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایک شخص خود کو چوتھی بار وزیر اعظم مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔الیکشن 8 فروری کو ہونے جا رہے ہیں لیکن عوام نے اپنا فیصلہ آج ہی سنادیا ہے، میں تھر کے عوام کے ساتھ ہوں، مجھے بہت خوشی ہورہی ہے۔تھرکول کا […]

عام انتخابات پاکستان میں امریکی شہریوں کو محتاط نقل و حرکت کی ہدایت

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا نے پاکستان میں موجود اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ عام انتخابات کے موقع پر غیر معمولی طور پر محتاط رہیں اور گرد و پیش پر نظر رکھیں۔ امریکی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات ہونے والے ہیں۔ سیاسی جماعتیں انتخابی مہم زور و شور […]

عدت کے دوران نکاح کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کو7،7سال قیدکی سزا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما و سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدت کے دوران نکاح کے کیس میں سات،سات سال قیداورپانچ،پانچ لاکھ جرمانہ کردیاگیا،جمعے کی شب اڈیالہ جیل میں 13 گھنٹے سے زائد تک جاری رہنے والی سماعت کے اختتام […]

عام انتخابات،کراچی یونیورسٹی کے6فروری کوہونے والے امتحان ملتوی

کراچی( نیوزڈیسک )عام انتخابات کے باعث کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کا ضمنی امتحان اور کراچی یونیورسٹی کے 6 فروری کو ہونے والے امتحان ملتوی کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق 6 فروری 2024 کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے ضمنی امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں ، سائنس پری میڈیکل، سائنس جنرل، ہوم اکنامکس، […]

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی دوبارہ چھٹیوں کی درخواست

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایک بار پھر چھٹیوں کی درخواست دے دی۔جج محمد بشیر نے صحت کی وجہ بتاتے ہوئے ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست جمع کرائی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایک بار پھر چھٹیوں کی […]

قومی فاسٹ بائولر نسیم شاہ کی انجری کے بعد کرکٹ میں واپسی

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ انجری کے بعدروبصحت ہوکر دوبارہ میدان میں آگئے ، تفصیلات کے مطابق نسیم شاہ نے پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ طویل انجری کے بعددوبارہ میدان میں آگئے اورانہوں نے اسپارٹن پریمیئر لیگ نامی مقامی وائٹ بال ٹورنامنٹ کے دوران اپنی بائولنگ کاجادودکھایا، مزیدپڑھیں:صحتیابی کے بعد نسیم شاہ نے […]