آٹے، پیٹرول، دوائیوں کی قیمت کا تعین آئی ایم ایف کرتا ہے،سراج الحق

نارووال(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آٹے، پیٹرول، دوائیوں کی قیمت کا تعین آئی ایم ایف کرتا ہے،اگر وہ وزیر اعظم بنے تو عافیہ صدیقی کو آزادی دلائیں گے۔ امریکا کا صدر وائٹ ہاؤس میں رہتا ہے، اس سے بڑا تو ہمارا گورنر ہاؤس ہے۔ نارووال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے […]
سیمنٹ کے تازہ ترین ریٹس کیا ہیں؟جانئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مہنگائی کی وجہ سے تعمیراتی منصوبے شروع کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے کیونکہ آج کل پاکستان میں سیمنٹ کی قیمت روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہی ہے۔ جب عمارتوں، مکانات کی سڑکیں اور بہت کچھ بنانے کی بات آتی ہے تو سیمنٹ ایک اہم جزو ہے۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ اس […]
مری، گلیات میں مزید بارش اور برف باری کی پیش گوئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے ہفتے کے آخر میں مری اور گلیات کے علاقوں میں مزید بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی ہے ، تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور مری، ایوبیہ اور دیگر علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے،برفباری کے امکان کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد […]
انڈر19 ورلڈکپ میں بنگلادیش کو شکست ،پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

بینونی(نیوزڈیسک)انڈر 19 ورلڈکپ کے سپر 6 مرحلے کے دوسرے اور اہم میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو 5 رنز سے ہراکرسیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی، ہفتہ کو جنوبی افریقی شہر بینونی میں کھیلے گئے سپر6 کے اس میچ میں پاکستان انڈر19 ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 155 رنز […]
سوشل میڈیا پر خوبرو اداکارہ ہانیہ عامرکی شادی کے چرچے

کراچی(نیوزڈیسک)معروف میک آرٹسٹ بابر ظہیر نے کہا ہے کہ خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اگلے ماہ شادی کررہی ہیں۔ گلوکار عاصم اظہر سے بریک اَپ کے بعد ہانیہ عامر کے مداح اداکارہ کی شادی کے منتظر ہیں کہ وہ کب اور کس سے شادی کریں گی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر میک اپ آرٹسٹ بابر […]
ہنڈانے بائیکس کے شوقین حضرات کیلئے “پرانی دو نئی لو‘‘ آفر کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)یاماہا اور پاک سوزوکی کے بعد، اب جاپانی موٹر سائیکل بنانی والی ایک اور کمپنی اٹلس ہنڈا نے بھی اپنی بائکس پر ایک پرکشش ایکسچینج آفر “پرانی دو نئی لو‘‘ آفر متعارف کروائی ہے۔ ایک حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ میں اٹلس ہنڈا نے ان لوگوں کے لیے ایک حیرت انگیز پیشکش کا اعلان کیا […]
رواں ہفتے تین مختلف کیسز میں عمران خان کو 31سال جیل کی سزاکاحکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کی شادی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں 7 سال کے لیے جیل بھیج دیایوں رواں ہفتے تین مختلف کیسز میں عمران خان کو 31سال جیل کی سزاہوچکی ہے، Pakistan:— Court invalidates marriage of former PM Imran Khan and his wife, sending them to jail […]
راولپنڈی کی تین غیرقانونی ہائوسنگ سوسائیٹیزکے مالکان کیخلاف قانونی کارروائی

راولپنڈی (نیوزڈیسک) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آرڈی اے نے تین غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے مالکان مسعود عظمت، سردار نیاز خان، سردار جہانگیر اکبر، شیخ ندیم منور اورمحمد ندیم کے خلاف ایف آئی آر درج کرادیں ، ان غیر قانونی ہاؤسنگ […]
ہنڈا125 گولڈ کی فروری میں تازہ ترین قیمت کیا ہے؟جانئے

لاہور (نیوزڈیسک) جاپانی موٹرسائیکل بنانے والی کمپنی ہونڈا اب بھی مقبول برانڈز میں سے ایک ہے کیونکہ ملک میں بائیکس کی فروخت کے حوالے سے اس کی مختلف اقسام CD 70 اور CG125 کا غلبہ ہے۔ ہونڈا CG 125 موٹر سائیکل کے شائقین کے لیے بہترین انتخاب ہے موٹر سائیکل کی تیاری کا معیار، پارٹس […]
شہید بے نظیر بھٹو خواتین کے حقوق کیلئے لڑتی تھیں،آصفہ بھٹو

سکھر(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماآصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ شہید بے نظیر بھٹو خواتین کے حقوق کیلئے لڑتی تھیں لیکن انہیں ہم سے چھین لیاگیا،شہید بی بی نے خواتین کی زندگی بہتر بنانے کے لئے دن رات ایک کیا، آپ لوگوں کی مشکلات ہماری مشکلات ہیں،ہم وعدہ کرتے ہیں کہ بھوک اورغربت کاخاتمہ کریں گے،ہم […]