بجلی کے بل میں نمایاں کمی ممکن؟آسان طریقہ جانئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث ہر خاص و عام بجلی کے زائد بلوں سے پریشان ہے۔بجلی کے زائد بلوں سے پریشان عوام اپنے گھر، دفتر یا دکان پر سولر پینل سسٹم لگوانے کے خواہشمند ہیں مگر اس لیے گھبراتے ہیں کہ شاید سولر پینل سسٹم کے لیے کم از کم 8 سے […]
سوڈان میں شہید پاک فوج کے سپاہی محمد طارق کی فوجی اعزازکیساتھ تدفین

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سوڈان میں پاک فوج کے شہید ہونے والے سپاہی محمد طارق کو بدین میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید سپاہی محمد طارق 29 جنوری کو یو این امن مشن کے دوران جنوبی سوڈان کے متنازع علاقے میں شہید ہوئے […]
اسلام دشمن قوتوں کو 8 فروری کو ووٹ کے ذریعے شکست دیں گے،فضل الرحمان

بنوں(نیوزڈیسک)جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ 60سال گزرنےکے باوجودبنوں کے عوام کی جمعیت سے وابستگی ہے ،بنوں کے عوام وفادارلوگ ہیں، ہم عوام کے بنیادی انسانی حقوق کو تحفظ دینے میں ناکام ہیں، ہمارے نوجوان آج بھی اپنے مستقبل سے مایوس ہیں کیونکہ قوم کو آج تک روزگار […]
صرف پیپلزپارٹی گھر دیتی ہیں دیگر جماعتیں چھینتی ہیں،آصفہ بھٹو

صادق آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماآصفہ بھٹو نے کہا ہےکہ سیلاب متاثرین کیلئے 20لاکھ گھر بنارہے ہیں،صرف پیپلزپارٹی گھر دیتی ہیں دیگر جماعتیں چھینتی ہیں،اقتدارمیں آکرجنوبی پنجاب کی محرومیوں کا ازالہ کرینگے. صادق آباد میں اتوار کو جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آپ لوگوں کی مشکلات ہماری مشکلات ہیں،ہم وعدہ کرتے ہیں کہ بھوک […]
عطاتارڑ کا ایک با ر پھر پیپلزپارٹی پر ووٹ خریدنے کا الزام

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی پی نے ضد میں لاہور سے انتخاب لڑنے کا فیصلہ کرکے 60 ہزار ووٹ خریدنے کا منصوبہ بنایا۔بلاول لاہور میں تیسرے نمبر کے امیدوار ہیں، پیپلز پارٹی پنجاب میں انٹری چاہتی ہے۔ اتوار کولاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے […]
آنے والی حکومت کو پورے پانچ سال دئیے جائیں،جہانگیرترین

ملتان(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میں نے کبھی کسی کو چور ڈاکو نہیں کہا، آنے والی حکومت کو پورے پانچ سال دیے جائیں۔ ایک ایک امید کو پورا کر کے دکھاؤں گا، اکیلا میں کچھ نہیں کرسکتا، تمام لوگ مل کر مشاورت سے کام کریں گے، ملتان میں حقیقی […]
چوہدری عدنان قتل کیس،ملزمان عدالت میں پیش

راولپنڈی (اے بی این نیوز )چوہدری عدنان کے قتل میں ملوث ملزمان کو مقامی عدالت پیش کر دیا گیا ،ملزمان جنید شاہ اور دانش بھٹی کو سخت سیکورٹی حصار میں جوڈیشل کمپلیکس لایا گیا،پولیس کی جانب سے ملزمان کے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی مزید پڑھیں :نوازشریف کون لیگ کاصدربنانے کافیصلہ ہوا ہے،خواجہ […]
بلوچستان،پاک فوج نے سیلابی ریلے میں پھنسے 9 افراد کو بچا لیا

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان کے مکران ڈویژن میں پاک آرمی اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مشترکہ ریسکیو آپریشن کے بعد سیلابی ریلے میں پھنسے 9 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ۔بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بھی شدید بارشوں کے باعث طغیانی میں پھنسے تمام افراد کو ریسکیو کرنے کا عمل جاری ہے، […]
شاہ محمودقریشی 5سال کیلئے نااہل قرار،الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو رواں ہفتے سائفر کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد 5 سال کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق سابق وزیر خارجہ کو 30 […]
نعرہ لگانے والے ریاست مدینہ سے بےخبر تھے،فضل الرحمان

لکی مروت(نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 8 فروری کو ووٹ کی پرچی پر جہاد اور اسلام دونوں جیت سکتے ہیں۔اسمبلی میں قران و سنت کے خلاف قانونی سازی ہوتی ہے جبکہ جے یو آئی نے کم نمائندگی کے باوجود اس کا راستہ روکا ہے۔اس وقت […]