تمام ا سٹیک ہولڈرزکوایک نقطہ پراکٹھاہوناہوگا،خواجہ آصف

سیالکوٹ( اے بی این نیوز ) لیگ کےرہنماخواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم اپنی صفوں میں تبدیلی لائےجوخوش آئندہےسیا،الیکشن میں چنددن باقی رہ گئے،ہم نے اس شہرکی ہرسطح پرخدمت کی،وہ ورکرزکنونشن سےخطاب مزید پڑھیں :عوام ہماراگریبان پکڑکرکہیں ہمارے مسائل حل کریں،خواجہ آصف کر رہے تھے انہوںنے کہا کہ شہرکےبنیادی مسائل کاحل ہوناضروری ہے،شہرکی بہتری کیلئے مل […]
گندم کی امپورٹ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )گندم کی امپورٹ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ،ملک میں آٹے کی قیمتیں مستحکم اور ذخائر ضرورت کے مطابق موجود ، ای سی سی نے بھی ملک میں گندم کے ذخائر کو تسلی بخش قرار دےدیا مزید پڑھیں :وفاق کی امپورٹڈ گندم ، کھانے کے قابل نہیں ہے،نذیر احمد کا […]
شہر میں کراچی دشمن حکومت موجود ہے،ایم کیو ایم

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی میں ایک گھنٹے کی بارش کے بعد تباہی ہی تباہی تھی، کل ثابت ہوگیا شہر میں کراچی دشمن حکومت موجود ہے۔ کل لوگوں نے 15 منٹ کا سفر گھنٹوں میں طے کیا، ایم کیو ایم کے لوگ سڑکوں پر تو نظر […]
ہم دنیا میں ایک تماشا بن چکے ہیں،امیر سراج الحق

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 8فروری سابقہ حکمران جماعتوں کے لیے احتساب کا دن ہوگا۔آئی ایم ایف،ورلڈ بینک کے نمائندوں کی سیاست ختم ہونے والی ہے۔ملک میں گزشتہ چالیس سالوں سے دو خاندانوں کی بادشاہت ہے،ظالم جاگیردار اور کرپٹ سرمایہ دار مجموعی وسائل پر قابض ہیں۔دس […]
وزیراعلیٰ پنجاب کا5 اور 6فروری تک بیلٹ پیپرز اورمتعلقہ سامان کی ترسیل یقینی بنانے کا حکم

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب کا5 اور 6فروری تک بیلٹ پیپرز اورمتعلقہ سامان کی ترسیل یقینی بنانے کا حکم ،پولنگ سٹیشنز پر کیمرو ں کی تنصیب 6فروری سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت،محسن نقوی کی زیر صدارت عام انتخابات کے انتظامات کاجائزہ مزید پڑھیں :صرف نواز شریف کو خصوصی سیکورٹی نہیں دی جارہی،نگراں وزیراعلیٰ […]
آنیوالی حکومت کو چاہیے بنیادی مسائل حل کرے،مرتضیٰ سولنگی

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن سے سامنے آنے والی منتخب قیادت کو چاہیے بنیادی مسائل حل کرے۔ جناح صاحب کی دستور ساز اسمبلی کی تقریر میں سب واضح ہے۔ صحت اور تعلیم کے اداروں میں اقلیتوں کو نکال دیں تو کچھ بھی نہیں بچتا۔ خواتین، نوجوان اور […]
عطا تارڑ کے حوالے سے پیپلزپارٹی کا سخت ردعمل آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے کہتے ہیں عطا تارڑ کو لگام دیں۔آپ سمجھتے ہیں آپ کی بات ہوگئی لیکن عوام سے آپ کی بات نہیں ہوئی، شکست آپ کا مقدر ہے، سندھ میں کوئی آپ کا امیدوار نہیں ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں […]
کراچی، بادل برس پڑے، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

کراچی( اے بی این نیوز)مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، نشیبی علاقے زیر آب ، نظام زندگی درہم بر ہم، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں،کئی علاقوں میں اربن فلڈنگ کی سی صورتحال، جگہ جگہ ٹریفک جام، پانی گھروں میں داخل، سندھ اسمبلی اورگورنرہاؤس کےاطراف بھی بارش کاپانی جمع،بلدیاتی مزید پڑھیں :طوفانی بارش، کراچی […]
نوجوانوں کو پاکستان میں روزگارکےمواقع فراہم کرینگے،آصف زرداری

تلہ گنگ(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہےکہ پیپلزپارٹی غریبوں کے دل کی آوازکومحسوس کرتی ہے،مجھے معلوم کہ غربت کا کیا عالم ہے، ہم آپ کو خوشحال بنانے کے لیے کام کریں گے اور آپ کو پاکستان میں کمانے کے مواقع دیں گے۔وشحالی آتی ہی اسی وقت ہے جب آس پاس […]
پی ایس ایل شائقین کیلئے خوشخبری،ٹکٹ کب،کہاں ،کتنے میں دستیاب ہونگے؟

لاہور (نیوزڈیسک) پی ایس ایل 9کامیلہ17 فروری 2024 سے شروع ہونے والا ہے پی ایس ایل کے آغا سے دو ہفتے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا کہ پی ایس ایل 9 کے ٹکٹ 6 فروری 2024 (منگل) کو فروخت کے لیے دستیاب ہوں گے۔ شائقین جو اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنے […]