رواں ماہ ایک تولہ سونے کی قیمت کتنی کم ہوئی،جانئے

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں جنوری میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 500 روپے کم ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق جنوری کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 515 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 84 ہزار 756 روپے […]
پی ایس ایل9 کی پروڈکشن پر اضافی اخراجات، بوجھ فرنچائز کو اٹھانا ہوگا

اسلام آباد(حسنین لیاقت)پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے پروڈکشن رائٹس پر اضافی اخراجات آئیں گے جسکا بوجھ فرنچائز کو اٹھانا ہوگا۔ پی ایس ایل نو کے پروڈکشن رائٹس کے حقوق تاخیر سے دئیے گئے اور اس میں تنازعہ بھی دیکھا گیا ۔ پروڈکشن رائٹس کے لئے تین کمپنیوں نے بڈز کی تھیں جنمیں سے […]
ہلال شعبان کی پیدائش اور یکم رمضان کب ہوگا؟ماہرین نے بتادیا

قاہرہ(نیوزڈیسک)ماہرین نے ہلال شعبان کی پیدائش اور یکم رمضان سے متعلق بتادیا،عرب ٹی وی کے مطابق مصرمیں نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ایسٹرانومیکل ریسرچ کی سن ریسرچ لیبارٹری کے تیار کردہ فلکیاتی جائزے میں بتایاگیاکہ شعبان کے مہینے کے چاند کی پیدائش 29 شعبان بہ مطابق 10 فروری 2024 بہ روز ہفتہ قاہرہ کے مقامی وقت کے […]
نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والے انجام کو پہنچ گئے،مریم نواز

نارووال(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نارووال کے شیروں کو سلام پیش کرتی ہوں۔ یہ اتنا بڑا جلسہ ہے کہ بال اسٹیڈیم سے باہر چلی گئی ہے، جلسہ اتنا بڑا ہے کہ لوگ اسٹیڈیم کے باہر تک موجود ہیں۔ نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والوں گھروں کو چلے […]
بے نظیر کفالت پروگرام کے مستحقین کیلئے خوشخبری!

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے مستحقین کو مالی ریلیف فراہم کرنے کے لیے بے نظیر کفالت پروگرام کے سہ ماہی وظیفے کی رقم بڑھا دی ، رواں سال کی پہلی سہ ماہی ادائیگی 10,500 روپے ہوگی جو اگلے ماہ کے دوران جاری کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری […]
پنجاب پولیس میں مختلف آسامیوں پر بھرتی کااعلان

لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب پولیس میں مختلف آسامیوں پر بھرتی کااعلان کردیاگیا،بھرتیوں کے لئے درخواست دینے کا عمل 3 فروری 2024 سے شروع ہوگا،تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس میں مختلف آسامیوں پر بھرتی کااعلان کردیاگیا،بھرتیاں کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل، ڈرائیور کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹ کے عہدوں پر کی جائینگی، پنجاب کے تمام اضلاع کے درخواست دہندگان کے […]
عمران خان اوربشریٰ بی بی کو سزاسے پیپلزپارٹی خوشی نہیں منارہی،بلاول بھٹو

مالاکنڈ(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تمام مسائل اور مشکلات کا مل کر مقابلہ کریں گے۔بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر مخالفین جشن منا رہے ہیں، یوسف گیلانی کی نااہلی پربھی مخالفین جشن منا رہے تھے مگر عمران خان کی نااہلی پرپیپلزپارٹی خوشی نہیں منارہی […]
مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے احاطے میں بچوں کے ٹہلنے سے متعلق نئی پالیسی

ریاض ( اے بی این نیوز )سعودی عرب کی حکومت نے خانہ کعبہ کے طواف کرنے والے علاقے میں بچوں کے گھومنے پھرنے والوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے، جسے عرف عام میں مطاف کہا جاتا ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺکے امور کی دیکھ بھال کے لیے جنرل اتھارٹی نے احاطے میں […]
سی ایس ایس جوابی پرچے تبدیل کرنے کا معاملہ ،ایف آئی آر درج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایف آئی اےنے جوابی کتابوں کو تبدیل کرنے کے الزام میں 2000 روپے کے مالیاتی منافع کے الزام میں فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کر لی ہے۔ دستاویز میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف […]
مچھ اور کولپورمیں دہشتگردوں،خودکش بمباروں کا ناکام حملہ، 9دہشتگرد ہلاک، 4اہلکار شہید

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )دہشتگردوں کاخودکش بمباروں کے ہمراہ مچھ اور کولپور میں حملہ ،قانون نافذ کرنےوالے اداروں نے دہشتگردوں کا حملہ پسپا کردیا،آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کا مربوط انداز میں جوابی آپریشن ،آپریشن کےدوران 3خودکش بمباروں سمیت 9دہشتگردمارے گئے، آپریشن کے دوروان 3دہشتگرد زخمی بھی ہوئے،فائرنگ کے تبادلے میں قانون […]