شاہ محمود،پرویز الہٰی کو مان گیا،سنا ہے شیخ رشیدبستر سے باہر نہیں نکلتا،بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ہے جو مشکل میں کھڑا رہتا ہے وہی اصل وفادار ہوتا ہے،شاہ محمود قریشی جس طرح کھڑا رہا اس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،چودھری پرویز الہٰی کو مان گیا، شیخ رشید کا سنا ہے وہ بستر سے باہر نہیں نکلتا، ڈونلڈ […]
ہمیں پہلے ہی پتا تھا میچ فکس ہے،شاہ محمودقریشی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ ہمیں پہلے ہی پتا تھا میچ فکس ہے،سوال یہ ہے کہ قانون کی دھجیاں اڑائی گئیں،ہمیں اپنے ڈیفنس کونسل کھڑے نہیں کرنے دیے،میرا 342 کا بیان لینے سے پہلے ہی جج نے اپنا فیصلہ سنا دیا،سزا تو ہونی تھی پاکستان کی تاریخ میں اس […]
کینیڈین ڈالر کا جانئیے کمال

ٹورنٹو ( اے بی این نیوز )کینیڈین ڈالر دو ہفتے کی بلند ترین سطح پر چڑھ گیا۔کینیڈین ڈالر 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1.3411 پر گرین بیک، یا 74.57 امریکی سینٹ پر ٹریڈ کر رہا تھا، جو 15 جنوری کے بعد سے اس کی مضبوط ترین سطح ہے۔Scotiabank کے چیف کرنسی سٹریٹیجسٹ شان اوسبورن نے کہا، “اسپریڈز […]
سائفرکیس،فیصلہ سب کیلئےسبق آموز ہے، شہباز

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بات اچھےیابرےفیصلے کی نہیں،قانون کی ہے،معاملہ سرکاری رازکوافشاں کرنے کاہے،یہ قانونی معاملہ ہے،عدالت نےقومی رازافشاں کرنے پرسزادی ہمیں سبق سیکھناچاہیے، بطوروزیراعظم بہت سے قومی رازو ں کوسینے میں رکھناپڑتاہے،سرکاری رازکورازرکھناچاہیے،جس طریقے سےوہ کاغذلہرایاگیاوہ غلط تھا،سائفرکی تشہیرکی گئی اورہماری حکومت کوبدنام کیاگیا،میں سائفرکےمعاملہ کوسیاست کےساتھ […]
سائفر کیس ،ملزمان کے بیان پر ابھی تک جج نے دستخط نہیں کیے،بیرسٹر گوہر دعویٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سائفر کیس میں ملزمان کے بیان پر ابھی تک جج نے دستخط نہیں کیے،سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا بیان لیے بغیر ہی فیصلہ سنادیا گیا،جج صاحب جاچکے ہیں،ابھی تک فیصلے کی کاپی فراہم نہیں کی گئی،سیاسی بنیاد پر کیس چلاگیاہےجو سب کے […]
پی ڈی ایم حکو مت کو کلین چٹ دید ی گئی

نیویارک ( اے بی این نیوز )ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پی ڈی ایم حکو مت کو کلین چٹ دیدی، شہبا ز حکومت کے دورمیں پاکستان میں کرپشن میں بڑی کمی آئی ، رینکنگ بہتر،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2023ء کی رپورٹ جاری کر دی، پاکستان کی درجہ بندی میں کئی سال بعد واضح بہتری ،، 140 سے […]
سبی میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق،7 زخمی

سبی ( اے بی این نیوز ) جناح روڈ پردھماکا،دھماکے میں چارفراد جاں بحق،7سےزائدزخمی ہو گئے،زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا،،دھماکہ خیزموادموٹرسائیکل پرنصب تھا،پولیس کے مطابق سبی میں ہونے والا دھماکہ جناح روڈ کے جی پی او چوک پر ہوا جب وہاں سے پی ٹی آئی کی ریلی گزر رہی تھی۔دھماکےکی اس کی آواز دور دور تک سنی گئی، […]
کس شہر نے آن لائن ڈرائیونگ ٹیسٹ کی سہولت حاصل کر لی،جا نیئے

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور نے آن لائن ڈرائیونگ ٹیسٹ کی سہولت حاصل کر لی، پاک سوزوکی نے متعارف کرائی نئی اینٹیسنگ آفر BENZ02 کے لیے S5WM2 ہے۔ لگژری بجٹ میں کم لاگت والی Tesla EV 2025 میں آرہی ہے AI سے چلنے والے ٹریفک کیمرے جو پنجاب میں آرہے ہیں پاک- ارفع سافٹ ویئر […]
دنیا بھر کے کون سے شہر میں روزہ کتنے گھنٹے کا ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جیسے جیسے رمضان قریب آرہا ہے، دنیا بھر کے مسلمان جاننا چاہتے ہیں کہ کس ملک میں روزہ کتنے گھنٹے کا ہو تا ہے، فلکیاتی حسابات بتاتے ہیں کہ پاکستان میں روزے کا مقدس مہینہ 12 مارچ سے شروع ہوگا۔رمضان کے مقدس مہینے کے دوران، روزانہ روزے کا دورانیہ براہ […]
پاک چین کے مابین انٹرنیٹ ٹریفک کو روٹ کرنے کا معاہدہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان اور چین کے مابین انٹرنیٹ ٹریفک کو روٹ کرنے کا معاہدہ ہو گیا۔اہم کامیابیوں میں سے ایک چین کے ساتھ معاہدہ ہے، جس سے پاکستان کو ملک میں انٹرنیٹ ٹریفک کو روٹ کرنے کی اجازت دی گئی ہے،پاکستان نے چین کے ساتھ اسٹریٹجک معاہدے کے ذریعے ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی کے […]