اہم خبریں

پاکستان میں ایرانی سفارتخانے کی بلوچستان دہشتگردی کی شدید مذمت

تہران(نیوزڈیسک)پاکستان میں ایرانی سفارتخانے نے بلوچستان دہشتگردی کی شدید مذمت کی ہے۔ بدھ کو ایک بیان میں ترجمان ایرانی سفارتخانے نے کہا کہ ایران بلوچستان میں دہشتگرد حملے کی شدید اور دو ٹوک الفاظ میں مذمت کرتا ہے، اس دہشت گردحملےمیں معصوم شہری شہیداورزخمی ہوئے۔غم کی اس گھڑی میں ایران پاکستانی حکومت اور عوام سے […]

الیکشن والے دن موسم کیسا رہے گا،جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کے دن موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے، پوٹھوہار ریجن میں شام اور رات کے اوقات میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا امکان ہے،پاکستان ویدر آفس کے چیف میٹرولوجسٹ نے رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ 8 فروری یعنی انتخابات کے دن ملک کے […]

پاکستان کے دشمنوں کا خاتمہ کریں گے،شہبازشریف کی دھماکوں کی مذمت

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر‎شہباز شریف نے قلعہ سیف اللّٰہ اورپشیں میں ہونے والے دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‎دہشت گرد پاکستانی قوم کو نہ خوفزدہ کر سکتے ہیں اور نہ ان کے عزم کو کمزور کر سکتے ہیں۔ بدھ کو ایک بیان میں‎شہباز شریف نے قیمتی جانوں کے نقصان پر متاثرہ […]

باپ کا بیٹی کی شادی پر مہمانوں کوانوکھا تحفہ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی شخص نے اپنی بیٹی کی شادی میں شریک مہمانوں کو ہیلمٹ کا تحفہ دے کر حیران کردیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والےسید یادو نے اپنی بیٹی کی شادی پر 60 کے قریب ہیلمٹ مہمانوں کو بطور تحفہ دیے ۔روڈ سیفٹی کے حوالے سے آگاہی فراہم […]

این اے 48 بارے اہم انکشاف

اسلام آباد( اے بی این نیوز         )حلقہ این اے48 میں کل رجسٹرڈووٹرزکی تعداد2لاکھ99ہزار247 ہے،حلقہ این اے48میں رجسٹرڈ مردووٹرزکی تعدادایک لاکھ57ہزار305ہے، حلقہ این اے48 میں رجسٹرڈ خواتین ووٹرزکی تعدادایک لاکھ41ہزار942ہے،اسلام آباد کےحلقہ این اے48 میں کل پولنگ اسٹیشنزکی تعداد261 ہے ،حلقہ این اے48 میں دونوں مرد وخواتین کےپولنگ اسٹیشنزکی تعدادبرابر106,106ہے،اسلام آباد کے مزید پڑھیں :این اے 118سے حمزہ […]

کوئٹہ، پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ

کوئٹہ ( اے بی این نیوز ) انتخابات جیسے جیسے قریب آتے جارہے ہیں بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کشیدہ ہوتی جارہی ہے، انتخابی امیدواروں اور ان کے انتخابی دفاتر پر حملوں نے سکیورٹی صورتحال پر سوالات اٹھا دیے ہیں ۔ آج بھی کوئٹہ میں گورنمنٹ اسکول سریاب کلی احمد خان زکی پولنگ اسٹیشن پر دستی بم سے […]

پرامن انتخابات یقینی بنائیں گے،نگران وزیرداخلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پورے ملک میں پرامن انتخابات یقینی بنائیں گے،پوری کوشش ہے الیکشن کے عمل میں کسی صورت جانوں کا نقصان نہ ہو، نگران وزیرداخلہ گوہر اعجاز کی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس ،کہاحساس پولنگ سٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں،انتخابات میں تین لیول پر سکیورٹی […]

ای روز گار کے میدان میں انقلاب،حکومت کا تاریخی اقدام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اسلام آباد میں پاکستان کے پہلے ای روزگار سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا۔ حکومت نے مستقبل میں ورک سٹیشنوں کی تعداد 300 تک بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے۔افتتاحی تقریب میں ایڈیشنل سیکرٹری ایم او آئی ٹی ٹی عائشہ موریانی، ممبر آئی ٹی سید جنید امام، پراجیکٹ ڈائریکٹر عامر احمد، […]

ملک میں اربوں کی سرمایہ کاری۔۔۔!

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سرمایہ کاری کونسل کے اقدامات کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے، ملک میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کے امکانات روشن ہو گئے،پاکستان میں 6 ارب ڈالرز تک سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گئی، مزید پڑھیں :آزاد تجارتی معاہدہ،پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری کے طریقہ کار […]

الیکشن قواعد کی خلاف ورزی ،سی ای اوایجو کیشن معطل

ملتان( اے بی این نیوز    ) الیکشن قواعد کی خلاف ورزی ،سی ای اوایجو کیشن معطل،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق سی ای او کو پیڈاایکٹ کی شق نمبر چھ کےمطابق فوری طور پر معطل کیا گیا، ڈی ای اوویمن ایلمنٹری مزید پڑھیں :الیکشن میں تاخیر آئین کو معطل کرنے جیسا ہے، جسٹس اطہر من اللہ ڈاکٹر […]