اہم خبریں

کس صوبے میں کتنے پولنگ اسٹیشنز،جانئے تفصیلی رپورٹ میں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ملک بھر میں مجموعی طور پر 90ہزار پولنگ سٹیشنز قائم کیے گئے ہیں،مردوں کیلئے25ہزار 320،خواتین کیلئے 23ہزار952سٹیشنز قائم ،مردوں اور خواتین کیلئے مشترکہ پولنگ سٹیشنز کی تعداد 41ہزار403ہے،پنجاب میں مجموعی طور پر 50ہزار 944پولنگ مزید پڑھیں :فارم 45 کی وصولی تک تمام پی ٹی آئی کارکنان پولنگ سٹیشنوں ہی میں […]

پنجاب بھر کی جیلوں میں موجودقیدیوں نے ووٹ کاسٹ کر لیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورمیںپنجاب بھر کے قیدیوں نے آئندہ عام انتخابات کیلئے اپنا حق رائے دہی استعمال کر لیا،تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات کی نگرانی میں پنجاب کی 43 جیلوں کے 1500 قیدیوں نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے انتخابی عمل میں حصہ لیا۔ ووٹنگ کے طریقہ کار کو جیل کے سپرنٹنڈنٹس کی نگرانی […]

داتا دربار کیلئے خصوصی منصوبہ

لاہور( اے بی این نیوز    ) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ داتا دربار توسیعی منصوبہ ساڑھے 6 بلین کا پراجیکٹ ہے،ایک ہزار سے زائد لوگ مسجد میں زائد بیٹھ سکیں گے،22 کنال کی اراضی منصوبہ کیلئے حاصل کر لی گئی، مزید پڑھیں :پنجاب کے مزارات اوردرباروں میں آن لائن صدقات اورعطیات کیلئے […]

چیف الیکشن کمشنرکے چیف سیکرٹریزسے رابطے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کاچاروں چیف سیکرٹریزسےٹیلی فونک رابطہ چیف الیکشن کمشنرکاچاروں آئی جیزسےبھی رابطہ،سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنےکی ہدایت، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہجلدازجلدسیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کومکمل کیاجائے، مزید پڑھیں :عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ ووٹرز،ڈی آراوزاورآراوزکےدفاترکومکمل سیکیورٹی فراہم […]

الیکشن ڈے،کراچی،حیدرآبادسمیت سندھ میں کل موسم کیسارہے گا،جانئے

کراچی (نیوز) محکمہ موسمیات نےکل الیکشن کے روز جمعرات کو کراچی، حیدرآباد اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کل کراچی، حیدرآباد اور صوبے کے دیگر حصوں میں سرد اور خشک موسم کی توقع ہے۔ کراچی میں جمعرات اور جمعہ کو کم […]

پریزائیڈنگ افسران کو ہدایات نامہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن نے فارم 45کی تیاری کیلئے پریزائیڈنگ افسران کو تحریری ہدایات نامہ جاری کردیا،ہدایت کی گئی ہے کہ پریزائیڈنگ افسران فارم45مکمل احتیاط سے تیار کریں تاکہ کسی غلطی کا احتمال نہ رہے،پریزائیڈنگ افسران فارم 45پرشناختی کارڈ والے دستخط کریں ،پولنگ سٹیشنز پر موجود پولنگ ایجنٹ سے فارم 45پر مختص […]

گوہر علی پی ٹی آئی کے پارٹی ٹکٹ جاری نہیں کر سکتے،فیصلہ جاری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سلمان اکرم راجہ کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا،فیصلے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ جماعت ہے،پی ٹی آئی مقررہ وقت میں الیکشن کرانے میں ناکام رہی، جس کے باعث انتخابی نشان روک لیا گیا،پی ٹی آئی الیکشن ایکٹ کی سیکشن 209 پر عمل […]

دھاندلی ہوئی تو خطرناک تحریک چلائینگے،پیپلزپارٹی کی دھمکی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ یہ کیسا الیکشن ہے جس میں پہلے ہی اعلانِ فتح کیا جارہا ہے۔ ن لیگ نواز شریف وزیرِ اعظم کا خود ساختہ نعرہ لگا رہی ہے، ن لیگ کی فتح کا اعلان مسترد کرتے ہیں، ن لیگ آج تک پنجاب سے باہر نہیں نکلی، […]

حج،پاکستان کو سعودی عرب کا خاص مکتوب، جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق بن الربیعہ نے حج انتظامات سے متعلق وزیر مذہبی امور انیق احمد کی بہترین اور فعال کارکردگی پر ان کو مبارکباد پیش کی۔ آج بدھ کے روز سعودی سفارتخانہ کے ذریعے ملنے والے خط میں وزیر مذہبی امور انیق احمد اور انکی ٹیم کو ایوارڈ […]

اسلام آباد میں سیکیورٹی ہا ئی الرٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی دار لحکومت اسلام آباد میں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔حفاظتی اقدامات کے پیش نظر داخلی اور خارجی راستوں پر مزید پڑھیں :اسلام آباد میں دہشتگردی کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری سخت پڑتال کا عمل جاری ہے،تمام افسران اپنے علاقوں میں موجود ہیں اور […]