اہم خبریں

لندن کی کریمنل کورٹ کے قریب متعدد دھماکے

لندن(نیوزڈیسک)لندن کی کریمنل کورٹ کے قریب کئی دھماکے ہوئے، لندن بھر میں دھماکوں کی آواز سنی گئی، پولیس اور فائر فائٹرز بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن کی کرمنل کورٹ (اولڈ بیلے) کے قریب دھماکے کے بعد کراؤن کورٹ کی عمارت کو خالی کرالیا گیا، پولیس کی بھاری نفری […]

چینی کمپنیوں کو دبانے والی امریکی پابندیوں پر اظہارتشویش

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کا تیسرا اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔چینی وزیر خزانہ لان فو آن نے اجلاس میں شرکت کی اور امریکی فریق کے ساتھ مختصر تبادلہ خیال کیا۔ بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اجلاس کی صدارت چین کے  نائب وزیر خزانہ لیاو من اور یو ایس انڈر […]

ہمیں آئی ایم ایف کے پروگرام میں جاناہوگا، شہباز

لاہور ( اے بی این نیوز    )شہبازشریف نے کہا ہے کہ کل عوام فیصلہ کریں گے کون سی پارٹی حکومت بناتی ہے،ہمیں دوبارہ موقع ملاتومعیشت کی بہتری کیلئےاقدامات کریں گے،پاکستان کی بنیادیں معاش کےحوالےسےمستحکم کرنی ہیں،ملک میں استحکام کیلئے ہمیں آئی ایم ایف کے پروگرام میں جاناہوگا،معیشت کی بہتری کیلئےہمیں بڑےفیصلے کرنےپڑیں گے، مزید پڑھیں :آئی ایم […]

مستونگ،پولنگ سٹیشن پردھماکا

مستونگ(  اے بی این نیوز       )کلی محمدشہی ہائی سکول پولنگ سٹیشن پردھماکا،معلوم افراد پولنگ سٹیشن پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے،دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مزید پڑھیں :پشین، انتخابی دفتر پرخود کش دھماکہ،20افراد جاں بحق، متعدد زخمی پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا، ملزمان کی تلا ش جاری آخری اطلاعات تک کو […]

جما ئما بھی میدان میں آ گئیں

لندن ( اے بی این نیوز    )عمران کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ چاہتی ہیں کہ لوگ پی ٹی آئی کو ووٹ دیں۔پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے بیٹوں کی ایک تصویر پوسٹ کی اور لوگوں پر زور دیا کہ وہ جمعرات 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات […]

بابراعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے کھلاڑی بابر اعظم قومی ٹیم کی کپتانی دوبارہ سنبھالنے کے لیے تیار ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی سی بی کے نئے چیئرمین محسن نقوی بابر اعظم کودوبارہ قومی ٹیم کاکپتان بنانے کاارادہ رکھتے ہیں،یادرہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو چندروزقبل پاکستان کرکٹ بورڈ کانیاچیئرمین منتخب کیاگیا […]

اسلام آباد کے شہری گھر بیٹھے ڈرائیونگ کیلئے لرنرحاصل کرسکیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی پولیس نے اسلام آباد کے رہائشیوں کے لیے ڈرائیونگ کے لیے لرنر پرمٹ حاصل کرنے کی آن لائن سروس شروع کردی ہے، اسلام آبادٹریفک پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ گاڑی چلانے والے ٹریفک آفس میں طبی معائنہ کرانے کے بعد اب آن لائن لرنر پرمٹ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ مزیدپڑھیں:اسلام […]

الیکشن شفاف ہو ں گے یا نہیں،بلاول نے بتا دیا

کراچی ( اے بی این نیوز      ) بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ الیکشن کی شفافیت کا معاملہ الیکشن والے دن ہی پتا لگے گا،بانی پی ٹی آئی نے مہم کے دوران کہا تھا کہ سب کو جیل میں ڈالیں گے، موجودہ حالات میں نواز شریف اور انکی جماعت مزید پڑھیں :ایک شخص خود کو چوتھی بار […]

چمن میں جے یوآئی رہنماءحافظ حمد اللہ پر قاتلانہ حملہ،محفوظ رہے

چمن(نیوزڈیسک)چمن میں میزئی اڈہ طور پل کے مقام پر جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہےتاہم خوش قسمتی سے حافظ حمداللہ حملے میں محفوظ رہے، تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایاکہ نامعلوم افراد نے حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ کی، یہ فائرنگ پانچ منٹ تک جاری رہی۔ […]

سیاسی ویڈیو کیوں شیئر کی ،سرکاری ملازم کی شامت آگئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )وزارت اطلاعات کے اہلکار کو سوشل میڈیا پر سیاسی ویڈیو شیئر کرنے پرشو کازنوٹس جاری کر دیا گیا۔وزارت اطلاعات نے پیر سلیمان شاہ راشدی ڈپٹی ڈائریکٹر سینٹر فار ڈیجیٹل کمیونیکیشن کو سیاسی ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر نوٹس جاری کیا ہے۔یہ کارروائی سیاسی مقاصد کے لیے سرکاری پلیٹ فارم کے […]