چیف الیکشن کمشنرکے چیف سیکرٹریزسے رابطے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کاچاروں چیف سیکرٹریزسےٹیلی فونک رابطہ چیف الیکشن کمشنرکاچاروں آئی جیزسےبھی رابطہ،سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنےکی ہدایت،
چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہجلدازجلدسیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کومکمل کیاجائے،

مزید پڑھیں :عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ

ووٹرز،ڈی آراوزاورآراوزکےدفاترکومکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے،چیف الیکشن کمشنرکابلوچستان میں دہشتگردی کےواقعات پردکھ اورافسوس کااظہار،چیف الیکشن کمشنرکی ایسے واقعات کےفوری تدارک کیلئےاقدامات کی ہدایت