تہران(نیوزڈیسک)پاکستان میں ایرانی سفارتخانے نے بلوچستان دہشتگردی کی شدید مذمت کی ہے۔
بدھ کو ایک بیان میں ترجمان ایرانی سفارتخانے نے کہا کہ ایران بلوچستان میں دہشتگرد حملے کی شدید اور دو ٹوک الفاظ میں مذمت کرتا ہے، اس دہشت گردحملےمیں معصوم شہری شہیداورزخمی ہوئے۔غم کی اس گھڑی میں ایران پاکستانی حکومت اور عوام سے دلی اظہار تعزیت کرتا ہے،
مزیدپڑھیں:خاران میں یکےبعددیگرے2دھماکے
سفارتخانے نے سوشل میڈیا پر مذمتی بیان کے ساتھ دہشتگرد حملے کے بعد کی تصویر بھی لگائی ۔















