اہم خبریں

انتخابات،روسی وفدکا الیکشن کمیشن کا دورہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )عام انتخابات 2024 کے مشاہدہ کیلئے روسی وفدکا الیکشن کمیشن کا دورہ، سوک چیمبر آف دی رشین فیڈریشن کے8 رکنی وفد نے الیکشن کمیشن کا دورہ کیا ، ملاقات میں الیکشن کمیشن کے دیگر حکام بھی موجود تھے،سیکرٹری الیکشن کمیشن نے روسی وفد کو انتخابات کے مشاہدہ کیلئےپاکستان آمد پر […]

پی آئی اے کی تنظیم نوکی منظوری د یدی گئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس میں لیفٹیننٹ جنرل طاہرحمیدشاہ کی پاکستان آرڈیننس فیکٹریزبورڈکےرکن اوربطورچیئرمین تعیناتی کی منظوری دید گئی ،میجرعابدمنصورخان کیلئےسعودی وزارت دفاع کی جانب سےایوارڈزوصول کرنے کی اجازت،محمداشرف خان،پروٹوکول افسرکیلئےحکومت آسٹریاکی طرف سےگولڈمیڈل وصول کرنے کی بھی اجازت دی گئی مزید پڑھیں :پی آئی اے کا […]

فارم 45 کی وصولی تک تمام پی ٹی آئی کارکنان پولنگ سٹیشنوں ہی میں رہیں،بیر سٹر گوہر

پشاور ( اے بی این نیوز     ) بیر سٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ عوام کے ناپسندیدہ پارٹیوں کو حکومت دی گئی تو معیشت تباہ ہو جائے گی ، پی ٹی آئی کارکنان پرامن رہیں، 8 فروری کو ووٹ کا استعمال اور دفاع کریں ، کہیں بھی دھاندلی ہوئی تو ملک بھر کے کارکنان آئندہ ہدایات […]

انتخابات،پاک فوج ودیگرقانون نافذکرنیوالے اداروں کےفلیگ مارچ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )انتخابات2024،پاک فوج ودیگرقانون نافذکرنیوالے اداروں کےفلیگ مارچ،پولیس،پاک فوج،رینجرزاوردیگرقانون نافذکرنےوالےاداروں کےاہلکارشریک، قانون نافذکرنیوالے اداروں کی جانب سےپبی اورجہانگیرہ پشاورمیں بھی فلیگ مارچ،گوجرانوالہ میں بھی قانون نافذکرنےوالے اداروں مزید پڑھیں :بلدیاتی انتخابات، ملیر میں رینجرز اور پولیس کا مشترکہ فلیگ مارچ نے فلیگ مارچ کیا،پاک فوج ودیگرقانون نافذکرنیوالےاداروں کالاہور،شیخوپورہ اورقصورمیں فلیگ مارچ،عام […]

شیرکاشکارمیں خودکروں گا،بلاول

لا ڑکانہ ( اے بی این نیوز    )بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ پرانے سیاستدان ملک میں نفرت اورتقسیم کرناچاہتےہیں،یہ سیاستدان ملک کی سلامتی کوخطرے میں ڈال رہے ہیں،ان لوگوں کی وجہ سےپوراملک مایوسی کاشکارہے،ہماری معیشت کونقصان ان بزرگ سیاستدانوں کی وجہ سےپہنچ رہاہے،ایک شخص چوتھی باروزیراعظم کی کرسی پربیٹھناچاہتاہے،یہ لوگ ہماری معیشت اورمستقبل سےکھیلناچاہتےہیں،ان کی ذاتی […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے خوشخبری

لاہور (اے بی این نیوز)پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے والوں کے لیے خوشخبری، ایک حالیہ ٹویٹ میں لاہور ٹریفک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ای سائن ٹیسٹ، ڈرائیونگ ٹیسٹ کے عمل کا ایک حصہ، اب دو ہفتے بعد ہوگا۔ تاہم، یاد رکھیں، آن روڈ ٹیسٹ پاس کرنا اب بھی اہم ہے۔ اس میں […]

الیکشن ،انتخابی مہم ختم ہونے چند گھنٹے باقی

اسلام آباد ( اےبی این نیوز   )عام انتخابات 2024کابڑا معرکہ،انتخابی مہم ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی رہ گئے، امیدوار سر دھڑ کی با زی لگا نے کو تیا ر، ووٹرز کو مائل کرنے کی بھرپور کوشش ، الیکشن کمیشن کے مطابق رات 12 بجے کے بعد مزید پڑھیں :پی ٹی آئی انتشار کا شکار،افضل مروت نے […]

اے این پی میں پھوٹ پڑ گئی

کراچی ( اے بی این نیوز    )اے این پی ایم کیوایم اتحاد سے اے این پی کے کئی رہنما ناراض عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار کراچی سے دستبردار ہونا شراع ہو گئے،ضلع کیماڑی پی ایس 115 عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار سرفراز خان جدون پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے،سرفراز خان نے کہا کہ اے این پی […]

ترقی چاہتے ہوں تو 8فروری کو ووٹ ڈالنے کیلئے نکلو،شہباز شریف

قصور ( اے بی این نیوز        )شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے کامیاب کرایا تو ضلع قصور کو لاہور بنادیں گے،کامیاب کرایا تو نوا ز شریف ملک کو مشکلات سےنکالے گا،نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم بنے تو ملک کو مشکلات سے نکالیں گے،ایک طرف نواز شریف کی خدمت ،دوسری جھوٹ اور فریب ہے،ایک طرف اندھیرے […]

یوتھ پاکستان کی تقدیربدلنے والی ہے،نواز شریف

کراچی ( اے بی این نیوز    )نواز شریف کونہ نکالا جاتا تو ملک ترقی کی راہ پر ہوتا ،نوازشریف کی حکومت ختم نہ کی جاتی توسب کےساتھ روزگارہوتا،ہمارا دورجاری رہتاتوپورے ملک میں کوئی بیروزگارنہ ہوتا،ہمیں بہت ٹھوکریں لگیں لیکن ان مشکلات سے نکلناہے،یہ یوتھ پاکستان کی تقدیربدلنے والی ہے،نواز شریف سندھ میں جلسہ سے خطاب کر رہے […]