ن لیگ کو کہنا چاہتی ہوں کچھ شرم ہوتی حیا ہوتی ہے، یاسمین راشد

لاہور ( اے بی این نیوز )ن لیگ کو کہنا چاہتی ہوں کچھ شرم ہوتی حیا ہوتی ہے ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیا سے گفتگو،کہاپہلے آپ لوگوں نے عوام کا پیسہ لوٹا اور اب آپ مینڈیٹ لوٹنا چاہتے ہیں ،عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا اب قوم کے ووٹ کو عزت دو ، مزید پڑھیں : بانی […]
الیکشن ہوگئے، اب جیل میں رکھ کر کیا نکالنا ہے؟ فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوڈیسک) سابق وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن ہوگئے، اب انہیں جیل میں رکھ کر کیا نکالنا ہے؟ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پنڈ دادن خان تا جہلم روڈ منصوبہ میں بے ضابطگی کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن ہوگئے، اب […]
ن لیگ نے گھٹنے ٹیک دیئے، پیپلز پارٹی کا دعویٰ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آصف علی زرداری صدر،چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کا عہدہ بھی پیپلز پارٹی کے پاس ہوگا،پیپلز پا رٹی اور ن لیگ میں پا ور شیئر نگ کا فا رمولہ طے پا گیا ، پیپلز پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامہ خیز اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، […]
وزارت صحت نے ڈاکٹروں کو وٹامنز، فوڈ سپلیمنٹس تجویز کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزارت صحت نے ڈاکٹروں کو وٹامنز اور فوڈ سپلیمنٹس تجویز کرنے سے روک دیا۔ وفاقی وزارت صحت نے وفاقی کابینہ کی ہدایت پر اس پابندی کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ وفاقی کابینہ کے اس فیصلے کا مقصد غیر ضروری طور پر فوڈ سپلیمنٹس اور ملٹی […]
نئی حکومت کے لیے کونسا بڑا چیلنج،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) نئی حکومت کے لیے چیلنجز منتظر، بیرونی ادائیگیوں کےڈیفالٹ سےبچنےکا سب سے بڑاچیلنج ،ڈیفالٹ سےبچنےکیلئےآئی ایم ایف کےنئےپروگرام میں جانا ناگزیر قرار مزید پڑھیں : ، توازن ادائیگی,ذخائر مستحکم رکھنےکیلئے آئی ایم ایف پروگرام میں جاناہوگا،نئی حکومت کو بجلی,گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے بھی مزید سخت فیصلے […]
بجلی صارفین کے گرد شکنجا تنگ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی صارفین پر81ارب50 کروڑ روپےکا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں،، بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی قیمت میں اضافے کی درخواست پر سما عت ،، مزید پڑھیں :بجلی صارفین کیلئے بڑا بوجھ نیپرا اتھارٹی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر فیصلہ محفو ظ کر لیا،، نیپرااتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے […]
عوام ہو جا ئیں تیار، گیس بم پھٹنے کو تیار

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف کی شرائط پر گیس مزید 67 فیصد تک مہنگی ہونے کا امکان، ای سی سی اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سمری پر غور کیا جائے گا، مزید پڑھیں :عوام پر گیس بم گرادیا، ٹریف میں 193فیصد اضافے کی منظوری صارفین کیلئے گیس […]
بھارت نے تو کشمیر ہڑپ کر لیا ، چیف جسٹس

اسلام آباد ( محمد بشارت راجہ )سپر یم کو رٹ میں مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیرقانونی قبضے کا تذکرہ، چیف جسٹس فائز عیسی نے ریما رکس میں کہا بھارت نے تو کشمیر ہڑپ کر لیا ، کشمیر اور جی بی کا جو حصہ ہمارے پاس ہے وہاں ریفرنڈم کروا لیں، جی بی کےلوگوں کو معلوم […]
کل تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

کوہاٹ( اے بی این نیوز )پی کے 90 کوہاٹ کے 25 پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ ووٹنگ کے پیش نظر کل تمام سرکاری اداروں بشمول تعلیمی اداروں میں تعطیل ہو گی، پی کے 90 کوہاٹ کے 25 پولنگ اسٹیشنز میں کل دوبارہ ووٹنگ ہوگی ، الیکشن کمیشن جکے مطابق مزید پڑھیں :محکمہ تعلیم سندھ کا موسم سرما […]
کل تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

کوہاٹ(نیوزڈیسک)پی کے 90 کوہاٹ کے 25 پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ ووٹنگ کے پیش نظر کل تمام سرکاری اداروں بشمول تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ پی کے 90 کوہاٹ کے 25 پولنگ اسٹیشنز میں کل دوبارہ ووٹنگ ہوگی ، جس کے باعث ڈپٹی کمشنر نے کل تمام سرکاری اداروں بشمول تعلیمی اداروں میں […]