Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

کل تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

کوہاٹ(  اے بی این نیوز       )پی کے 90 کوہاٹ کے 25 پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ ووٹنگ کے پیش نظر کل تمام سرکاری اداروں بشمول تعلیمی اداروں میں تعطیل ہو گی، پی کے 90 کوہاٹ کے 25 پولنگ اسٹیشنز میں کل دوبارہ ووٹنگ ہوگی ، الیکشن کمیشن جکے مطابق

مزید پڑھیں :محکمہ تعلیم سندھ کا موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

صوبائی الیکشن کمشنر اور ریٹرننگ افسر کی رپورٹ کا جائزہ لیا، رپورٹس کے مطابق ایک تنظیم کے دہشت گردوں نے پولنگ کا مواد چھینا اور تباہ کیا۔اس عمل کی وجہ سے الیکشن سبو تاژ ہو ئے۔