اہم خبریں

الیکشن ہوگئے، اب جیل میں رکھ کر کیا نکالنا ہے؟ فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوڈیسک) سابق وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن ہوگئے، اب انہیں جیل میں رکھ کر کیا نکالنا ہے؟

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پنڈ دادن خان تا جہلم روڈ منصوبہ میں بے ضابطگی کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن ہوگئے، اب انہیں جیل میں رکھ کر کیا نکالنا ہے؟

جس پر جج شاہ رخ ارجمند کہا یہ یہ ان سے پوچھیں جنہوں نے آپ کو جیل میں رکھا ہوا ہے۔

مزیدپڑھیں:وزارت صحت نے ڈاکٹروں کو وٹامنز، فوڈ سپلیمنٹس تجویز کرنے سے روک دیا

بعد ازاں عدالت نے فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 فروری تک توسیع کردی۔

متعلقہ خبریں