تحریک انصاف ایم ڈبلیو ایم کے ذریعے خصوصی نشستیں حاصل نہیں کرسکے گی؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیے مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) پاکستان کے ذریعے خصوصی نشستیں حاصل کرنا مشکل ہوگیا ۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے کوئی ترجیحی فہرست جمع نہیں کروائی گئی، الیکشن ایکٹ کی دفعہ 104 […]
کون کہاں سے کامیاب،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کے پنجاب سے 11جبکہ کراچی کے 21حلقوں سے کامیاب امیدواروں کانوٹیفکیشن جاری، مسلم لیگ ن کے 11 ارکا ن شا مل،الیکشن کمیشن کے جا ری نوٹیفکیشن کے مطا بق ، این اے 49 اٹک سے پاکستان مسلم لیگ ن کے شیخ آفتاب احمد،این اے 50 سے ملک سہیل […]
جے یو آئی نےحکومت کا حصہ نہ بننے،اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) نے 8 فروری کے انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے حکومت کا حصہ نہ بننے اور اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کردیا،ملک میں جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے، لگتا ہے کہ اب فیصلے میدان میں ہوں گے۔ سربراہ جے یو آئی نے ن لیگ کو بھی اپوزیشن میں […]
تحریک انصاف کو پتہ چل گیا ہے انکی حکومت نہیں بن سکتی،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کو خواب میں بھی آصف زرداری نظر آرہے ہیں۔ شیرافضل مروت کامیڈی شو تو کرسکتے ہیں، لیکن سنجیدہ سیاستدان نہیں بن سکتے، پی ٹی آئی والوں کو پتہ چل گیا ہے کہ اب ان کی حکومت نہیں […]
حکومت سازی کے بعد ایک اور محاذ تیار

لاہور (اے بی این نیوز )حکومت سازی کے بعد ایک اور محاذ، لاہور کے5 سے 6حلقوں میں ضمنی انتخاب کا میدان سجے گا،، صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف نے قصور کی قومی اسمبلی کی نشست رکھی تو لاہور میں چھ حلقوں میں ضمنی انتخاب ہوگا ، مزید پڑھیں :یورپی یونین کا حکومت سازی کیلئے تمام سیاستدانوں سے […]
پیپلز پا رٹی کو آ ئینی عہدے دے دیں، یہ نہیں ہو سکتا،عرفان صدیقی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پیپلز پا رٹی کو آ ئینی عہدے دے دیں، یہ نہیں ہو سکتا،، لیگی رہنما عرفان صدیقی کی اے بی این نیو ز سے گفتگو، کہاآئینی عہدے لے کر آئینی غلبہ حاصل کرلیں اورملبہ کسی اور پارٹی کے لئے چھوڑ دیں، اگر غلبے میں شریک ہیں تو ملبے میں بھی […]
ایف بی آرنئے بھاری ٹیکسز کے ساتھ پراپرٹی کےریٹ کب جاری کرے گا؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ’’پاکستان ریوزیز ریونیو‘‘ اقدام کے تحت غیر منقولہ جائیدادوں کی تشخیص کے لیے تمام صوبوں کے ساتھ معاہدے کیے ہیں، ریونیو کی وصولی کو بڑھانے کے لیے مالی سال 2024-25 کے آغاز سے نظرثانی شدہ تشخیصی جدولوں کو لاگو کیا جائے گا۔ تفصیلا ت کے مطابق ٹیکس حکام نے […]
نواز شریف کیلئے نئی ذمہ داریاں

نواز شریف کی سیاست سے کنا رہ کشی میں کو ئی سچا ئی نہیں ، مریم نواز کا ٹو یٹ، کہا ۔ اگلے 5 سال وہ نہ صرف بھرپور سیاست کریں گے بلکہ وفاق اورپنجاب میں اپنی حکومتوں کی سرپرستی بھی کریں گے ، نوازشریف واضح مزید پڑھیں : کر چکے ہیں کہ وہ کسی […]
علی امین گنڈا پور نے وزیر اعلیٰ تک کا سفر کیسے طے کیا؟جانئے سیاسی پس منظر

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے ڈیرہ اسماعیل سے تعلق رکھنے والے سینئر رہنما اور صوبائی صدر علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے لیے نامزد کر دیا، جو 9 مئی کے بعد توڑ پھوڑ اور کرپشن کیسز کے باعث تاحال روپوش ہیں۔ نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کون ہیں؟ سردار علی امین گنڈا […]
پیپلز پارٹی کا آئینی عہدوں کیلئے (ن) لیگ سے ڈیل نہ کرنے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پیپلز پارٹی کا آئینی عہدوں کیلئے (ن) لیگ سے ڈیل نہ کرنے کا امکان،، پیپلز پارٹی تینوں عہدے اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے ، صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کے لیے اپنے امیدوار لائے گی۔پی پی ذرائع کا کہنا ہےکہ (ن) لیگ کی مزید پڑھیں :پیپلز پارٹی […]