اہم خبریں

شہباز شریف کی زیرقیادت 6 جماعتی اتحاد حکومت بنانے کیلئے سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )شہباز شریف کی زیرقیادت 6 جماعتی اتحاد آئندہ حکومت بنانے کیلئے سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب،الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، متحدہ قومی موومنٹ ، مسلم لیگ ق، استحکامِ پاکستان پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی مزید پڑھیں :شہباز شریف نے بڑا […]

راولپنڈی میں کہاں کہاں سستے رمضان بازار لگائے جائینگے؟جانئے

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں سبسڈی پر اشیائے خوردونوش کی فراہمی کے لیے سستی مارکیٹیں (بچت بازار) لگانے کی حکمت عملی تیار کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق سبسڈی والی اشیائے خوردونوش میں سبزیاں، پھل، گوشت، چکن، انڈے، آٹا، چینی، گھی اور تیل شامل ہوں گے۔ ضلع بھر میں […]

حکو مت سا زی،وزارتوں کی تقسیم شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکو مت سا زی کا مر حلہ شروع، اقتدار کے لیے کئی نا م فا ئنل،نواز، شہباز ملاقات، وفاقی کابینہ کیلئے مختلف ناموں پر غور،شہبازشریف نے مختلف اتحادیوں کے بعد نوازشریف کو بریفنگ دی ، 25رکنی وفاقی کابینہ بنائے جانے کا امکان ،،ایم کیو ایم کو 3 سے 5وفاقی وزارتیں […]

یاسمین راشد کی پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں کو وارننگ

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے عدالت می پیشی کے موقع پر کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے نام پر ووٹ لینے والوں کو خبردار کرتی ہوں، اگر ووٹ بیچا تو قوم آپ کو معاف نہیں کرے گی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کا […]

بغیر اجازت کھانا کیوں کھایا؟کمسن ملازمہ پر تشدد کرنے والا جوڑا گرفتار

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں بغیر اجازت کھانا کھانے پر 10 سالہ ملازمہ پر تشدد کرنے والے شخص اور اس کی بیوی کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک شہری کی جانب سے 15 ہیلپ لائن پرپولیس سے رابطہ کرنے کے بعد متاثرہ لڑکی کی شناخت گلناز فاطمہ کے نام […]

بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر براجمان

لاہور (نیوزڈیسک) ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ میں سابق پاکستانی کپتان بابر اعظم 824 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ اب تک پہلی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ شاہین آفریدی 801 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ ویرات کوہلی 768 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ تجربہ کار افغان کھلاڑی محمد نبی نے سری لنکا کے […]

اوورسیز پاکستانیز کو منشور کے مطابق پارلیمان کا حصہ بنائیں گے،اسحق ڈار

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اسحق ڈار نے کہاہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پہلے بھی ملک کی خدمت کی تھی اب بھی بڑھ چڑھ کر ملک کی خدمت کریں گے،پاکستان کی اقتصادی ترقی انکی جماعت کی اولین ترجیح ہے،اوورسیز پاکستانیوں کو منشور کے مطابق پارلیمان کا حصہ بنائیں گے۔ جاری اعلامیہ کے […]

الیکشن،جانئے تازہ ترین پارٹی پوزیشن

​ اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) ابھی تک آمد الیکشن نتائج کے مطابق جو پارٹی پوزیشن ہے اس حوالے سے ہم آپ کو آگا کرتے ہیں ، 265 قومی اسمبلی، 296 پنجاب اسمبلی، 130 سندھ اسمبلی، 113 خیبرپختونخواہ (کے پی) اور بلوچستان کی 51 نشستوں پر مقابلہ ہوا،ملک کی تاریخ میں اب تک کے […]

پاسپورٹ امیگریشن کے افسران بھی کالے دھندے میں ملوث نکلے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے افغان شہریوں کو جعلی پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے سے متعلق کیس میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور پاسپورٹ امیگریشن کے سات افسران سمیت 15 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا، اایف آئی اے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا۔تفصیلات کے مطابق […]

قومی اسمبلی کی مخصوص نشستیں کس کو الاٹ ہو نگی،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پارٹیوں کی نشستوں کے تناسب سے 70 مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں گی۔8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے نتائج کی وجہ سے جاری سیاسی غیر یقینی صورتحال کے درمیان، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے منگل کو اعلان کیا کہ انتخابی نشان کے بغیر سیاسی جماعتوں کو قومی اسمبلی کی […]