اہم خبریں

مریم نواز کو دیکھ کر نوجوانوں نے انوکھی فرمائش کردی

سرگودھا(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ مریم نواز نےسرگودھا سے واپسی پرگاڑی سڑک کنارے رکوالی توہیلپ کا بورڈ اٹھائے نوجوانوں نے انوکھی فرمائش کردی ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نوجوان کی خیر یت دریافت کی۔نوجوان وزیراعلیٰ کو غیر متوقع طور پردیکھ کر خوشی سے نہال اور کہا کہ میں مسلم لیگ کا والنٹیئر ہوں، اپنی لیڈر کے انتظار […]

کے پی میں کس کس کو وزارت کا قلمدان ملا، جانئے

پشاور( اے بی این نیوز    )خیبرپختونخواکابینہ کے وزرا کوقلمدان سونپ دیے گئے ، اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،ارشد ایوب خان کو لوکل گورنمنٹ، الیکشن اوررورل ڈیویلپمنٹ کاقلمدان دیاگیاشکیل احمد کو کمیونیکیشن اینڈ ورکس کاقلمدان دےدیاگیا مزید پڑھیں :غزہ جنگ،جماعت اسلامی کا امریکی سفارتخانے تک مارچ کرنیکااعلان فضل حکم خان کو کلائمٹ چینج، فارسٹری اورماحولیات کاقلمدان دیاگیامحمد […]

غزہ جنگ،جماعت اسلامی کا امریکی سفارتخانے تک مارچ کرنیکااعلان

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ نئی حکومت کی ذمہ داری تھی غزہ کو بچانے کا روڈ میپ دیتی، وزیراعظم نے فلسطینیوں کا نام تک نہیں لیا، لگتا یہی ہے حکمرانوں نے غزہ کو بچانے کے لیے کچھ بھی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اسمبلی کے پہلے اجلاس کا آغاز گالم گلوچ […]

ساڑھے سات ارب روپے کی سبسڈی کا رمضان ریلیف پیکج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم کا غریب و متوسط طبقے کیلئے ساڑھے سات ارب روپے کی سبسڈی کا رمضان ریلیف پیکج،،، ملک بھر میں 3 کروڑ 96 لاکھ سے زائد خاندانوں کو سستی اشیا ئے خوردونوش کی فراہمی مزید پڑھیں :خصوصی حیثیت منسوخی ،مودی پہلی بار زیر قبضہ کشمیر کا دورہ کریں گے جاری […]

رمضان ریلیف پیکج کے تحت 5000 روپے کیسے حاصل کیے جائیں؟ جانئے

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رمضان المبارک میں شہریوں کیلئے ریلیف پیکج کے تحت پانچ ہزار روپے دینے کااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ پروگرام کے تحت صوبے کی 66 فیصد آبادی کو 5 ہزار روپے کی نقد رقم دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ رقم […]

سپریم جوڈیشل کونسل کی مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی سفارش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے مستعفی جج مظاہر نقوی کومس کنڈکٹ کامرتکب قراردےدیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے مستعفی جج مظاہر نقوی کومس کنڈکٹ کامرتکب قراردےدیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل میں سابق جج جسٹس مظاہرنقوی کےخلاف شکایات کا کیس سنا گیا۔ مزیدپڑھیں:بلوچستان کی سرکاری گاڑیاں دیگر صوبوں میں […]

پاک بحریہ کی دوحہ میں بین الاقوامی میری ٹائم ڈیفنس نمائش میں شرکت

دوحہ (نیوزڈیسک)پاک بحریہ نے  دوحہ میں بین الاقوامی میری ٹائم ڈیفنس نمائش میں شرکت کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تبوک اور آبدوز خالد نے دفاعی نمائش میں حصہ لیا حماد بندرگاہ پہنچنے پر پاکستان کے دفاعی اتاشی اور قطری بحریہ کے حکام نے پاک بحریہ کے جہاز […]

عرب امارات کا ویزہ اب 30 کے بجائے 5 دن میں ملے گا

ابوظہبی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات نے Work Bundle کے نام سے نیا پلیٹ فارم لانچ کر دیا ہے، جس کے تحت ورک پرمٹ اور ریزیڈینسی ویزا کے عمل میں 30 دن کے بجائے 5 دن لگیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اس پلیٹ فارم کے ذریعے دبئی میں کام کرنے والے غیر ملکی اور کمپنیاں دونوں فائدہ اٹھا […]

انفلوئنسرزاورکانٹنٹ کریئٹرزکوجھوٹی ،گمراہ کن توثیق کرنےپرانتباہ جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)کمپٹیشن کمیشن پاکستان(سی سی پی )نےانفلوئنسرزاورکانٹنٹ کریئٹرزکوجھوٹی ،گمراہ کن توثیق کرنےپرانتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھوکادہی پرمبنی مارکیٹنگ کےطریقوں میں ملوث افرادکےخلاف کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو جاری ایک بیان میں سی سی پی نے کہاکہ جھوٹ اوردھوکادہی پرمبنی اشتہارات پرکمیشن کورپورٹ کریں۔ سی سی پی کے مطابق کچھ […]

بلوچستان کی سرکاری گاڑیاں دیگر صوبوں میں استعمال کرنے پر پابندی عائد

کوئٹہ (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سرکاری گاڑیاں دیگر صوبوں میں استعمال نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سرکاری گاڑیاں دیگر صوبوں میں استعمال نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہاکہ سرکاری امور کیلئے جانے والی گاڑیوں کو چیف سیکرٹری سےاین او سی لینا ہوگا۔ مزیدپڑھیں:زکوۃ کٹوتی […]