آن لائن مالی فراڈ میں ملوث دو غیر ملکی گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک)سائبر کرائم سرکل پشاور کی بڑی کاروائی ،چھاپہ مار کارروائی میں آن لائن دھوکہ دہی اور فراڈ میں ملوث نائیجرین گینگ کے 2 ملزمان گرفتار کرلئے گئے . تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ملزمان کی شناخت اڈوگی ہینڈسم ٹچوکوو اور اکوکوو چنازا گوڈون کے نام سے ہوئی ہے ، ملزمان کو چھاپہ مار کاروائی میں […]
پنجاب میں سکالر شپ،سندھ میں رمضان ن پیکج کا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب نے پیف سکالر شپ کا جامع پلان طلب کر لیا، مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں ہائر ایجوکیشن سکالر شپ اور آئی پیڈ سکیم کا جائزہ لیاگیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا نامکمل بریفنگ مزید پڑھیں :پاکستان کے ایک اور شہر میں اطالوی ویزہ سروس کا آغازکردیاگیا پر اظہار نا پسندیدگی، […]
زکوۃ کٹوتی کیلئے نصاب کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بینکوں میں سیونگ اکائونٹس سے زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیے کم از کم نصاب مقررکردیاگیا۔ تفصٰلات کے مطابق حکومت پاکستان نے سال 2024 کے لیے بینک اکاؤنٹس پر زکوٰۃ کی کٹوتی کا نصاب 135,179 روپے مقرر کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے جس کے مطابق یکم رمضان 2024 […]
پنجاب میں طلباء کے لیے مفت لیپ ٹاپ، آئی پیڈ سکیم بحال کرنیکااعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں ن لیگ کی حکومت نے طلباء میں آئی پیڈ اور لیپ ٹاپ کی تقسیم کی اسکیم بحال کرنے کااعلان کردیا۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب میں ن لیگ کی حکومت نے طلباء میں آئی پیڈ اور لیپ ٹاپ کی تقسیم کی اسکیم بحال کرنے کااعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے متعلقہ حکام کو […]
رمضان المبارک ،کن اوقات کے درمیان گیس ملے گی ،جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )رمضان المبارک میں گیس لوڈ شیڈنگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا،سوئی سدرن گیس کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ رمضان المبارک میں سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس کی فراہمی معطل مزید پڑھیں :خصوصی حیثیت منسوخی ،مودی پہلی بار زیر قبضہ کشمیر کا دورہ کریں گے نہیں […]
پاکستان کے ایک اور شہر میں اطالوی ویزہ سروس کا آغازکردیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک)اٹلی نے لاہور میں اپنی ویزا سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعلان اٹلی سفارتخانے کے فرسٹ سیکرٹری آگسٹوپالمیری نے نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) میں تاجروں سے ملاقات کے دوران کیا۔لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور، سینئر نائب صدر ظفر محمود چوہدری اور ایگزیکٹو […]
زرداری بھاری اکثریت سے دوسری بار صدر منتخب ہوں گے، فیصل کنڈی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آصف زرداری بھاری اکثریت سے دوسری بار صدر منتخب ہوں گے،صدارت کیلئے ہمارے پاس ضرورت سے زیادہ نمبرز ہیں، رہنماپیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کی پریس کانفرنس،کہا فضل الرحمان کامینڈیٹ مزید پڑھیں :صادق سنجرانی کو نئے چیئرمین کے آنے تک توسیع دینے کا فیصلہ خیبرپختونخوامیں چوری ہواا ن کی چیخیں سندھ […]
معاشی استحکام کیلئے تمباکو ٹیکس میں فی الفور اضافہ کیا جائے، ماہرین صحت

اسلام آباد (نیوزڈیسک) صحت کے شعبے سے وابستہ سماجی کارکنان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نظام صحت کی فعالی اور بیماریوں کے روک تھام کیلئے 2024ء میں تمباکو پر ٹیکس میں اضافہ کیاجائے، پاکستان میں سگریٹ ٹیکس کے نظام کو بہتر کرنا ناگزیر ہے، تمام سگریٹ برانڈز پر یکساں ایف ای ڈی ریٹ […]
صادق سنجرانی کو نئے چیئرمین کے آنے تک توسیع دینے کا فیصلہ

سینیٹ انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر پارلیمانی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں موجودہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو نئے چیئرمین کے آنے تک توسیع دینی کی تجویز پیش کی گئی۔ اجلاس میں سینیٹ کے غیر فعال ہونےاور بحران کے خدشے سے نمٹنے کی حکمتِ عملی پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس […]
جناح ہاؤس حملہ کیس،33ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور(نیوزڈیسک)جناح ہاؤس حملہ کیس میں لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت نے 33 ملزمان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظورکرلی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت نے 33 ملزمان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظورکرلی۔ عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض […]