مخصوص نشستوں پر حکم امتناع میں 13مارچ تک توسیع

پشاور ( اے بی این نیوز )پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حکم امتناع میں 13مارچ تک توسیع کردی، اٹارنی جنرل پیش نہیں ہوئے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل قاضی جواد نے کہاسوال اسٹے آرڈر کا ہے ، 9 مارچ کو صدارتی الیکشن ہو رہا ہے،وکیل بابر اعوان مزید پڑھیں :جلائو گھیرائو کیس،اسلم اقبال،حماد اظہر سمیت6 ملزمان اشتہاری قرار نے […]
لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دیدی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 23ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں لاہور قلندرز کے 163 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 145 رنز بناسکی۔ […]
پی آئی اے کی نجکاری پر عمل درآمد،وزیر اعظم نے حتمی شیڈول طلب کر لیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری پر عمل درآمد کے لئے حتمی شیڈول طلب کرلیا،سستی اور لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی، شفافیت کو سوفیصد یقینی بنایا جائے، ایف بی آر کی آٹو میشن کے نظام کے مجوزہ روڈ میپ کی اصولی منظوری، وقت کے […]
حملہ کرنے والوں کو سزا دیتے تو 9 مئی نہ ہوتا،خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے رہنماخرم دستگیر نے کہا ہے کہ کہ فارم 45 لہرانے والے پہلے سائفر لہرا رہے تھے، ان لوگوں نے 126 دن کا دھرنا دیا اور انتشار پھیلایا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں نو مئی کے حوالے سے خرم دستگیر بولے کہ فارم 45 لہرانے والے پہلے سائفر لہرا رہے تھے، […]
مودی کے دورے سے قبل مقبوضہ کشمیر فوجی چھاؤنی میں تبدیل

سری نگر ( اے بی این نیوز )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورے سے قبل مقبوضہ کشمیر کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ،،نریندر مودی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کئے جانے کے پانچ سال بعد کل ہزاروں مزید پڑھیں :ملک میں صدارتی نظام کی کوئی جگہ نہیں،مولانافضل الرحمان فوجیوں کے کڑے پہرے میں مقبوضہ […]
ملک میں صدارتی نظام کی کوئی جگہ نہیں،مولانافضل الرحمان

پشاور ( اے بی این نیوز )پہلےآئین نہیں تھا توبنگلہ دیش ہم سےعلیحدہ ہوگیا،مولانافضل الرحمان کی میڈیا سے گفتگو کہا اب اگرآئین نہ رہاتوپتانہیں کیابنےگا،بھٹو پہلے صدارتی نظام کے حامی تھے پھر پارلیمان مزید پڑھیں :پنجاب اسمبلی کا اجلاس 8 فروری کو طلب کیے جانےکا امکان پر آمادہ ہوئے،پاکستان میں مارشل کی کوئی گنجائش نہیں،اس ملک میں […]
ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں بڑا جھٹکا

نیویارک(نیوزڈیسک)ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے ارب پتی مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ان کا صادرتی مہم کیلئے صدر بائیڈن یا سابق صدر ٹرمپ کو پیسے دینے کا بالکل بھی کوئی ارادہ نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ واضح کردوں کہ میں امریکی صدر […]
الیکشن کمیشن نے ناانصافی کی انتہا کر دی ،پرویزالہی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ہماری مخصوص سیٹیں پی ڈی ایم میں تقسیم کرکے الیکشن کمیشن نے ناانصافی کی انتہا کر دی ، چوہدری پرویزالہیٰ نے کہا، الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ عدلیہ کے فیصلوں کی بھی خلاف ورزی ہے، موجودہ بحران مزید پڑھیں :بانی پی ٹی آئی رمضان میں جیل سے باہرہونگے،سلمان صفدر سے […]
بانی پی ٹی آئی رمضان میں جیل سے باہرہونگے،سلمان صفدر

راولپنڈی(نیوزڈیسک)بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ رمضان میں عمران خان کو جیل سے باہر آتے دیکھ رہا ہوں۔ میڈیا سے گفتگو میں سلمان صفدر نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بھی بن گئے، اب مزید بانی پی ٹی آئی کو جیل میں نہیں رکھا جاسکتا۔ سلمان صفدر […]
بھارت نے پہلی اے آئی ٹیچر متعارف کرادی

کیرالہ(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک اسکول نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی پہلی ٹیچرآئرس متعارف کروائی ہے۔ آئرس ہندوستان کی پہلی جنریٹیو اے آئی ٹیچر ہے. بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ یہ انٹیل پروسیسر سے لیس ٹیچر تعلیمی شعبے میں انقلاب لانے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میکر لیبز کی […]