Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ساڑھے سات ارب روپے کی سبسڈی کا رمضان ریلیف پیکج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم کا غریب و متوسط طبقے کیلئے ساڑھے سات ارب روپے کی سبسڈی کا رمضان ریلیف پیکج،،، ملک بھر میں 3 کروڑ 96 لاکھ سے زائد خاندانوں کو سستی اشیا ئے خوردونوش کی فراہمی

مزید پڑھیں :خصوصی حیثیت منسوخی ،مودی پہلی بار زیر قبضہ کشمیر کا دورہ کریں گے
جاری ، بینظیر پروگرام کے تحت اہل 88 فیصد خاندانوں کو آٹا، چاول، دالیں، گھی، خوردنی تیل، چینی، دودھ بارعایت فراہم کی جارہی ہیں، آٹے کے 20 کلو تھیلے پر 77 روپے فی کلو ، گھی پر 70 روپے فی کلو سبسڈی ،
مزید پڑھیں :معاشی استحکام کیلئے تمباکو ٹیکس میں فی الفور اضافہ کیا جائے، ماہرین صحت

، پیکج یوٹیلیٹی سٹور زکے ذریعے چاند رات تک مستحق خاندانوں میں تقسیم کیا جاتا رہے گا ، وزیراعظم کہتے ہیں غریب و متوسط خاندانوں کو اشیا ئےخوردونوش کی کم قیمت پر فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ، اشیا ئے خوردونوش
مزید پڑھیں :رمضان نگہبان پیکج،پنجاب کی عوام کو قطاروں میں کھڑا نہیں ہونا پڑ یگا، مریم نواز

کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں،وزیراعظم کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 10 ہزار 500 روپے کی سہ ماہی قسط مستحق افراد میں تقسیم کرنے کی بھی ہدایت، بلوچستان کےمستحق افراد میں اضافی 2 ہزار روپے فی خاندان تقسیم کرنے کی بھی ہدایت کی۔

مزید پڑھیں :پنجاب پولیس سپیشل برانچ میں 2024 کی نوکریوں کا اعلان اندر کی تفصیلات