اہم خبریں

ہمیں کڑوے فیصلے کرنا ہوں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ہمیں کڑوے فیصلے کرنا ہوں گے، ، فیصلے اشرافیہ کیلئے ہوں گے ، وزیر اعظم شہبا ز شریف نے خطا ب میں کہا ، ملک کو قرض کے دلدل سے نکالنے کیلئے پسند نا پسند کو دفن کرکے مل بیٹھنا ہوگا، مزید پڑھیں :وکلاء کو عمران خان سے ملاقات سے […]

قیدی نمبر 804ہیروئن اورچرس اسمگلنگ میں‌ملوث ہے،حینف عباسی کا الزام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے الزام عائد کیا  ہے کہ اڈیالہ جیل میں جو قیدی نمبر 804 موجود ہے، وہ ہیروئن اور چرس سمگل کرنے پر پچھلے دس سال سے جیل میں موجود ہے جبکہ تحریک انصاف نے 24 گھنٹے اسی قیدی کا ذکر چھیڑا ہوتا ہے۔ جمعرات کو نجی ٹی […]

مظاہر نقوی کا سپریم جوڈیشل کونسل کی رائے کو چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے برطرفی کی رائے پر سابق جج مظاہر نقوی کا مؤقف سامنے آ گیا۔ جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی نے کونسل کی رائے کو چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ یکطرفہ کارروائی تھی جس کا حصہ بننے سے انکار کر دیا تھا، قانون جج کے استعفیٰ […]

بانی پی ٹی آئی کوپاکستان کے عوام نےمینڈیٹ دیاہے،رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی کےحوالےسےہمیں تحفظات ہیں،حکومت بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی کیلئےبہترانتظامات کرے،حکومت کاکام ہےبانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی کوفول پروف بنایاجائے،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سکیورٹی فول پروف ہونی چاہیے،9مئی میں ملوث […]

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 151 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے 5 وکٹوں پر 19ویں اوور […]

لوگوں کی عزت وآبروکےساتھ مددکرنی چاہیے، اظہرصدیق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) اے بی این کے پروگرام ڈیبیٹ ایٹ میں رہنماتحریک انصاف اظہرصدیق نے کہا کہ لوگوں کوآٹےکی لائنوں میں لگاناتوہین عدالت ہے،لوگوں کی عزت وآبروکےساتھ مددکرنی چاہیے،لوگوں کےاکاؤنٹس میں پیسےٹرانسفرکرکےان کی مددکی جا ئے،ن لیگ نےنگران حکومت کےافسران کوتبدیل نہیں کیا،ان لوگوں نےملک کوتباہ وبربادکردیا، مزید پڑھیں :ہمیں عوام کے مینڈیٹ […]

اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رہنما مسلم لیگ ن اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ رہنما مسلم لیگ ن اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگی رہنما کو اس مرتبہ وزارت خارجہ کا قلمدان سونپا جائے گا۔ مزیدپڑھیں:ہمیں […]

محکمہ تعلیم سندھ نے نئے تعلیمی سال کا شیڈول جاری کردیا

محکمہ تعلیم سندھ کے نٸے تعلیمی سال 2024-2025 میں تبدیلیاں، شیڈول تیار کرلیا گیا،اسکولز اور کالجز میں تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہوگا۔ نرسری سے تیسری جماعت کے طلبہ کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،چوتھی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ کے امتحان 15 اپریل سے 27 اپریل تک ہوں گے۔ […]

ہمیں عوام کے مینڈیٹ کا احترام کرنا ہوگا،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عوام کے فیصلے کا ہم احترام کرتے ہیں،ہمیں عوام کے مینڈیٹ کا احترام کرنا ہوگا،وفاق میں ایک بار پھر اتحادی حکومت قائم ہوئی،پی آئی اے کا قرضہ 825ارب روپے مزید پڑھیں :کے پی میں کس کس کو وزارت کا قلمدان ملا، جانئے تک پہنچ […]

وفاقی محتسب کی معا ئنہ ٹیم کا اسلا م آباد ائر پورٹ کا دورہ

اسلا م آباد( اے بی این نیوز )وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی نے اسلا م آباد ائر پورٹ کے خلاف کثیر تعداد میں بدانتظامی کی شکا یات کا نو ٹس لیتے ہوئے سینئر ایڈ وائزر کی سر برا ہی میں وفاقی محتسب کے افسروں پر مشتمل ایک معائنہ ٹیم گزشتہ روز اسلا م آباد […]