اہم خبریں

خواتین کے حوالے سے بیگم نصرت ، بینظیر بھٹو کی جدوجہد اور قربانیاں سب کے سامنے ہیں،شازیہ مری

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات و نومنتخب رکن اسمبلی شازیہ مری اور سنیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ 8مارچ کو خواتین کےعالمی دن کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، خواتین کے حوالے سے بیگم نصرت بھٹو اور بینظیر بھٹو کی جدوجہد اور قربانیاں سب کے سامنے ہیں،پیپلز پارٹی […]

9مئی کو ملک پر قبضہ کی سازش کی گئی،حنیف عباسی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 70 فیصد دھاندلی ہوئی، وہاں انتخابات شفاف نہیں ہوئے، ہم تو کہتے ہیں پلڈاٹ کی 2018ء کی رپورٹ کا بھی آڈٹ کرائیں۔ کور کمانڈر ہاؤس جی ایچ کیو پر حملہ پوری دنیا نے دیکھا، ریڈیو پاکستان، جہاز، شہدا کے […]

سندھ ،رمضان المبارک میں دفاتر کے اوقات کار کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)حکومت سندھ نے رمضان المبارک میں دفاتر میں اوقات کار کا اعلان کر دیا ۔ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کی جانب سے جمعہ کو جاری نوٹیفکیشن کےمطابق مطابق صوبائی حکومت کے وہ تمام آفسز جو ہفتے میں پانچ روز کی بنیاد پر کام کرتے ہیں وہ پیر سے جمعرات تک صبح […]

عالمی دن کے موقع پر کیسپرسکی نے خواتین کو درپیش سائبر چیلنجز سے خبرادار کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خواتین کے عالمی دن سے پہلے کیسپرسکی کے ماہرین نے تحقیق کی گئی ہے جس کے نتیجے یہ بات سامنے آئی ہے کہ میلویئر سے متاثرہ ویب سائٹس او ر وائرس شدہ ویب پیجز بشمول کمیونٹی سائٹس، مشورے کے مضامین والے فورم، خواتین کے لیے کپڑے یا کاسمیٹکس فروخت کرنے والے آن لائن اسٹورز […]

لاہور میں کینیڈین شہریت کا حامل نوجوان کا قتل،مقدمہ درج

لاہور (نیوزڈیسک) نواں کوٹ میں کینیڈین شہریت کے حامل نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق نواں کوٹ میں کینیڈین شہریت کے حامل نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔ قتل کا مقدمہ مقتول کے والد کی مدعیت میں تھانہ نواں کوٹ میں درج کیاگیا۔ ایف آئی آر کے مطابق بیٹے کو […]

خواتین آگےبڑھتی ہیں تو معاشرہ آگے بڑھتا ہے،جسٹس منصورعلی شاہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ خواتین آگےبڑھتی ہیں تو معاشرہ آگے بڑھتا ہے، خواتین کی ترقی معاشرےکی ترقی ہے،اسلام آباد:خواتین کےحقوق بھی برابرہیں، معاشرے کی بیداری مزید پڑھیں :سینیٹ میں مسلسل ا حتجا ج ، دنیا میں ا چھا تا ثر نہیں جا تا، اسحا ق ڈار کیلئےخواتین […]

محسن نقوی کو وفاقی وزیرِ داخلہ بنانے پر غور

لاہور(نیوزڈیسک)سابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو وفاقی وزیرِ داخلہ بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی حکومتی اتحاد کی طرف سے سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے اور سینیٹر منتخب ہونے کے بعد انہیں اہم وزارت دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی چیئرمین پی سی بی کا […]

لندن رمضان کے استقبال کیلئے روشنیوں سے جگمگا اُٹھا

لندن(نیوزڈیسک)رواں سال لندن کے مشہور ویسٹ اینڈ کو رمضان کے مقدس اسلامی مہینے کے موقع پر دوسری بار سجایا گیا ہے۔ لندن کی کوونٹری اسٹریٹ، جو شہر کے دو مصروف ترین مقامات پیکاڈلی اور لیسٹر اسکوائر کو جوڑتی ہے، اسے رمضان کی آمد سے قبل لائٹس لگا کر روشن کر دیا گیا ہے۔ ویسٹ اینڈ […]

صدر مملکت کا انتخاب کل ہوگا

  اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان کے 14ویں صدر مملکت کا انتخاب کل ہوگا، سابق صدر آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی صدارت کے امیدوار ،صدارتی انتخاب میں چاروں صوبائی اسمبلیوں،سینیٹ اورقومی اسمبلی مزید پڑھیں :موٹروے پولیس کی نوکریاں 2024 – آن لائن درخواست کیلئے تمام تفصیلات دیکھیں کے ارکان ووٹ دیں گے۔ […]

سینیٹ میں مسلسل ا حتجا ج ، دنیا میں ا چھا تا ثر نہیں جا تا، اسحا ق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اپو زیشن اور حکو مت ایک ہی گا ڑی کے دو پہیے ہیں ، میثا ق جمہو ریت تا ریخی سنگ میل ہے ، سینیٹر اسحا ق ڈار کا سینیٹ اجلا س سے الودا عی خطا ب کہا ، اپو زیشن اور حکو مت کے مزید پڑھیں :وزیراعظم پاکستان کا […]