کل صدارتی الیکشن،زرداری کو کامیاب کرائیں گے،مریم نواز

اسلام آباد (اے بی این نیوز )کل صدارتی الیکشن میں ہم سب آصف علی زرداری کو ووٹ دے کر منتخب کرائیں گے،، مریم نواز کا بلاول بھٹو کے ہمراہ اجلاس سے خطاب؎، کہا بلاول بھٹو نہ بھی آتے تب بھی ہم آصف زرداری کو ووٹ دیتے، ملکی اور عوامی مفاد مزید پڑھیں :نگراں دور حکومت میں […]
رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی آسمان جا پہنچی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )رمضان المبارک کی آمد سے قبل ملک میں مہنگائی کی لہر میں تیزی آگئی،مارچ کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 11 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا،مہنگائی کا مجموعی پارہ 32 اعشاریہ 39 فیصد مزید پڑھیں :قومی اسمبلی، مخصوص نشستوں پرنو منتخب ارکان کی حلف بر […]
قومی اسمبلی، مخصوص نشستوں پرنو منتخب ارکان کی حلف بر داری،احتجاج،نعرےبازی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا، اپوزیشن کا ایوان میں احتجاج، شور شرابہ، سنی اتحاد کونسل کے ارکان کے نعرے،عمر ایوب بولے قومی اسمبلی میں آج مخصوص نشستوں پر جوحلف لیے گئے یہ غیرقانونی ہیں، مخصوص نشستیں ملنے تک احتجاج جاری رہے گا، […]
ضرورت پڑی تو پیپلزپارٹی کابینہ کا حصہ بنے گی، خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ ضرورت پڑی تو پیپلزپارٹی کابینہ کا حصہ بنے گی، شہبازشریف کی حکومت کو مکمل سپورٹ کریں گے، کابینہ میں ہمارے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، ہم ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ وزارتوں کے پیچھے نہیں بھاگتے۔ نجیٹی وی سے بات چیت میں […]
کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن پر موثر اور غیر امتیازی عمل درآمد کروایا جائے، پاکستان

کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی عالمی تنظیم (OPCW) کی ایگزیکٹو کونسل کا 105واں اجلاس نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں اختتام پذیر ہوگیا۔ اجلاس 5 سے 8 مارچ 2024 تک جاری رہا۔ او پی سی ڈبلیو میں پاکستان کے مستقل مندوب سلجوق مستنصر تارڑ نے اجلاس سے خطاب کیا۔ جس میں پاکستان نے کیمیائی […]
نگراں دور حکومت میں خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں دور میں خلیجی ممالک کو برآمدات میں اضافہ ہوا۔ اسلام آباد سے وزارت تجارت کے حکام کے مطابق جولائی 2023 تا جنوری 2024 تک خلیجی ممالک کو برآمدات 36 فیصد بڑھ گئیں۔ وزارت تجارت کے حکام نے مزید بتایا کہ مالی سال کے 7 ماہ میں خلیجی ممالک کو برآمدات ایک ارب 76 […]
الیکشن کمیشن نے محمود اچکزئی کی صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اشتہارالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے محمود اچکزئی کی ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے طے شدہ صدارتی انتخابات کے ساتھ آگے بڑھنے کا سختی سے فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن ذرائع نے تصدیق کی کہ 14ویں صدر کے لیے انتخاب کل ہوگا۔ مزیدپڑھیں:نیئر بخاری کا خواتین کے عالمی دن […]
پنجاب میں رمضان المبارک کے دوران دفاترکے متوقع اوقات کار کیاہونگے؟جانئے

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں ر مضان المبارک کے لیے دفتری اوقات کارمیں تبدیلی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق روزہ داروں کی سہولت کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں ہر سال کمی کی جاتی ہے،پنجاب حکومت کی جانب سے دفاتر میں ہفتے کے مختلف دنوں کو مدنظر رکھتے ہوئے دو مختلف اوقات کار جاری کرنے کا امکان […]
فلکی حساب سے یکم رمضان پیر 11 مارچ کو ہوگا،شرف السفیانی

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی سربراہ فلکیاتی علوم شرف السفیانی نےکہا ہےکہ فلکی حساب سے یکم رمضان پیر 11 مارچ کو ہوگا۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی سربراہ فلکیاتی علوم نے بتایاکہ 10 مارچ 29 شعبان کو سعودی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے رمضان کے ہلال کی پیدائش ہوگی۔ شرف السفیانی کا کہنا ہےکہ رمضان کے ہلال […]
نیئر بخاری کا خواتین کے عالمی دن پر بے نظیر بھٹو کی عظمت کو سلام پیش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر پیغام میں مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح مادر جمہوریت نصرت بھٹو شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین معاشرے کے ماتھے کا جھومر ہیں پیپلز پارٹی نے […]