اہم خبریں

خواتین کاتحفظ اور انسدادِ تشدد ، مانیٹرنگ سیل قائم کیا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملکی ترقی اور مختلف شعبوں میں خواتین کی شراکت داری کو سراہتے ہوئے خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے تاریخی اقدامات کا اعلان کرتے ہو ئے کہا کہکہ خواتین پر تشدد کی روک تھام کے حوالہ سے وزیراعظم ہائوس میں مانیٹرنگ سیل قائم کیا جائے گا۔وہ […]

11سے14مارچ تک پنجاب بھرمیں طوفانی بارشوں کاامکان

لاہور( اے بی این نیوز       ) ترجمان پی ڈی ایم اےکے مطابق 11سے14مارچ تک پنجاب بھرمیں طوفانی بارشوں کاامکان،بارشوں سےسردی کی شدت میں اضافہ ہوگا،طوفانی بارشوں سےپہاڑی علاقوں میں ٹرانسپورٹ متاثرہوسکتی ہے، مزید پڑھیں :ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید پی ڈی ایم اے کی جانب سےمتعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کوالرٹ جاری کردیاگیا،ڈی […]

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

ٹانک(نیوزڈیسک) ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ نجی‌ٹی وی کے مطابق ٹانک میں تھانہ گومل کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ […]

پاکستان میں حقیقی ترقی خواتین پر سرمایہ کاری سے مشروط ہے، محسن حفیظ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )جب تک ہم خواتین پر سرمایہ کاری نہیں کرتےاس وقت تک پاکستان میں حقیقی ترقی ناقابل حصول ہے۔ خواتین کو بااختیار بنانا کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اولین شرط ہے۔ صنفی مساوات کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے، مزید پڑھیں :پشاور زلمی نے کوئٹہ […]

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا کر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن نائن کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز سے شکست دیکر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 25 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان ریلی روسو نے […]

قومی اسمبلی میں پی ٹی آ ئی نے تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکرقومی اسمبلی نے ریمارکس دیئے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارکسی رکن نے ایوان کےاندربیٹھ کرسگریٹ پیا،گیلریزمیں بیٹھنےوالےٹک ٹاکرزکے ویڈیوبنانےپرپابندی مزید پڑھیں :پنجاب،تبادلوں کا سونامی،بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ایوان کے اندر پانی پینے کیلئے بھی اجازت لینی ہوتی ہے، سپیکرقومی اسمبلی لابیز […]

وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاق میں حکومت کے قیام کے بعد وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معراج انیس عارف کو سینیئرجوائنٹ سیکرٹری صنعت وپیداوا، گریڈ21 کے طارق رشید سینیئر جوائنٹ سیکرٹری داخلہ، گریڈ21 کے سید مجتبیٰ حسین سینیئر جوائنٹ سیکرٹری آبی وسائل، گریڈ 20 کے عثمان […]

پنجاب،تبادلوں کا سونامی،بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

لاہور ( اے بی این نیوز    )پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے اعلیٰ عہدوں پر بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کردیں،پنجاب حکومت نے 47 اعلی افسران کے تبادلے کردیے ،پرنسپل سیکرٹری گورنر پنجاب نبیل اعوان کو تبدیل کردیا گیا،نبیل اعوان کو مزید پڑھیں :علی امین گنڈا پور کی ترجیحات کیا ہیں،جانئے چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب تعینات کردیا […]

علی امین گنڈا پور کی ترجیحات کیا ہیں،جانئے

پشاور ( اے بی این نیوز    )1991 سے اے جی این قاضی فارمولہ کے تحت بقایاجات 1510ارب سے متجاوز ہیں ،لائن لاسز کا مسئلہ حل کرنا لازمی ہے جو ہمارے ہاتھ میں ہے،صوبے میں کاروبار کو لا اینڈ آرڈر کی وجہ سے نقصان ہورہا ہے مزید پڑھیں :رمضان المبارک کی آمد، گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری […]

رمضان المبارک کی آمد، گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری

لاہور(نیوزڈیسک) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے رمضان میں صارفین کو گیس کی دستیابی سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے ایک پلان جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چونکہ قدرتی ذخائر میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے۔ رمضان کے مقدس مہینے میں گیس کی کھپت خاص طور پر سحری اور […]