پہلی بار ووٹ خریدا گیا نہ بیچاگیا،محمود اچکزئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ الیکشن اچھےماحول میں ہوئے، پہلی بار کوئی ووٹ خریدا یا بیچا نہیں گیا، ووٹ نہ خریدنے کی اچھی روایت پڑگئی ہے۔ صدارتی انتخاب کے بعد قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ […]
مجھے کسی بھی وقت کہیں بھی قتل کیا جاسکتا ہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں کسی بھی وقت قتل کیا جاسکتا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا کہ ملک کی ایک بڑی سیاسی […]
آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے صدر منتخب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکمراں اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے کامیاب ہوکر پاکستان کے 14ویں صدر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حکمران اتحاد کے نامزد امیدوار آصف علی زرداری دوسری بار صدر مملکت منتخب ہوگئے۔ آصف زرداری نے 255 ووٹ حاصل کیے جب کہ ان کے مقابل سنی اتحاد کونسل کے نامزد امیدوار محمود […]
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کی تفصیلات و دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی انٹراپارٹی کی تفصیلات ودستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی گئی، تفصیلات پی ٹی آئی کےرؤف حسن کی جانب سے جمع کروائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فارم 65 پرمشتمل پارٹی سربراہ کاسرٹیفیکیٹ بھی الیکشن کمیشن میں جمع کروایا گیا ہے ۔ ودستاویزات میں مرکزی کورکمیٹی کےارکان کے نام اور تفصیلات سمیت […]
فلسطین دشمنی میں گوگل بھی پیچھے نہ رہا،فلسطینی حمایت پر ملازم برطرف

نیویارک(نیوزڈیسک)گوگل نے امریکا کے شہر نیویارک میں کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے اسرائیلی ٹیک ایونٹ کے دوران فلسطین کے حق میں نعرہ لگانے والے ایک سافٹ ویئر انجینئر کو برطرف کر دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق گوگل کے ایک ترجمان نے بتایاکہ گوگل اسرائیل کے سربراہ بارک ریجیو کے کلیدی خطاب کے […]
جلاؤ گھیراؤ کیس میں صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور،رہاکردیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے زمان پارک پولیس آپریشن کے دوران جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کر لی جس کے بعد انہیں رہا کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے زمان پارک پولیس آپریشن کے دوران جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں صحافی […]
سعودی عرب کی دھڑ سے جڑے پاکستانی بچوں کو الگ کرنے کی پیشکش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے مشترکہ دھڑ رکھنے والے پاکستانی بچوں کے لیے طبی معاونت کی پیشکش کی ہے۔ سعودی سفیر نے یہ پیشکش پاکستان بیت المال کے مینیجنگ ڈائریکٹر سید طارق محمودالحسن سے ملاقات میں کی۔ سعودی سفیر نے دھڑ سے جڑے ہوئے بچوں کو، جنہیں تکنیکی […]
40 لاکھ سے زائد قیمت والی گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد

اسلام آباد (نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 40لاکھ سے زائدقیمت والی مقامی طور پر تیار کردہ یا اسمبل شدہ کاروں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 1400cc اور اس سے زیادہ انجن کی […]
خیبرپختونخوا میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت بحال کرنیکا اعلان

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نےاعلان کیاہے کہ صوبے کے تمام رہائشیوں کو ہیلتھ کارڈز کے ذریعے مفت علاج کی سہولت بحال کردی گئی ہے ۔ میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ صوبے میں امن و سلامتی کو یقینی بنانا ان کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ […]
محموداچکزئی کی جانب سےاراکین پارلیمنٹ کےاعزازمیں عشائیہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سنی اتحادکونسل کےصدارتی امیدوارمحموداچکزئی کی جانب سےاراکین پارلیمنٹ کےاعزازمیں عشائیہ دیا گیا،اراکین پارلیمنٹ کےلیےعشائیہ اسلام آبادکلب میں دیاگیا، عشائیہ میں عمرایوب،اسدقیصر، مزید پڑھیں :خواتین کاتحفظ اور انسدادِ تشدد ، مانیٹرنگ سیل قائم کیا جائے گا، وزیراعظم علی محمدخان،عامرڈوگر،ریاض فتیانہ اوردیگرشامل،عشائیہ میں تمام ممبران کوصدارتی الیکشن کی ووٹنگ کیلئےحاضری یقینی بنانےکی […]