برسلز میں یوم پاکستان فوڈ فیسٹیول اور رمضان بازارمنعقد

برسلز(نیوزڈیسک)سفارت خانہ پاکستان برسلز کے زیر اہتمام آج یوم پاکستان فوڈ فیسٹیول اور رمضان بازار کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں مقامی بیلجئین اور پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی۔ فیسٹیول کا افتتاح یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سفیر پاکستان […]
وزیراعظم شہباز شریف زرداری ہاؤس پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ شہباز شریف نے اسلام آباد کے زرداری ہاؤس پہنچ کر صدارتی الیکشن میں اُن کی کامیابی پر دلی جذبات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے بطور حکومتی امیدوار پیپلز پارٹی کے […]
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے سوشل میڈیا اکاونٹس بند کردیئے گئے

تہران(نیوزڈیسک)ایران نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی جانب سے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے فیس بُک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس بند کر نے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی اظہار کی خلاف ورزی قرار دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسٹاگرام اور فیس بک ایران میں مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ […]
پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ صوبے کی حد تک ہوتا ہے، جسٹس محمد ابراہیم خان

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے کہاہے کہ پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ صوبے کی حد تک ہوتا ہے۔ جسٹس محمد ابراہیم خان نے صدارتی انتخابات میں خیبرپختونخوا اسمبلی میں پریذائیڈنگ افسر کی ذمہ داریاں نبھائیں۔ الیکشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا کہنا تھا کہ […]
مائیکل کلارک کا پی ایس ایل کمنٹری پینل جوائن کرنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کے وننگ کپتان مائیکل کلارک بطور کمنٹیٹر پہلی بار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا حصہ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کے وننگ کپتان مائیکل کلارک بطور کمنٹیٹر پہلی بار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا حصہ بن گئے۔ […]
دنیا بھر میں لوگ اپنی مادری زبان بولنے پر فخر محسوس کرتے ہیں،مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے لوگوں کا دل بہت بڑا ہے۔ ہفتہ کو پنجاب کلچرل ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ بارڈر پار سے آئے مہمانوں کو بھی خوش آمدید کہتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب پانچ دریاؤں کی دھرتی ہے، پنجاب […]
اللّٰہ میری کوتاہیوں پر مجھے معاف کرے، صدر عارف علوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ بطور صدر ملک کے عوام کی خدمت میرے لیے باعث فخر رہی، اللّٰہ میری کوتاہیوں پر مجھے معاف کرے، اچھے اعمال کا اجر دے۔ ایک بیان میں عارف علوی نے کہا کہ میری اہلیہ ثمینہ علوی بھی اس دعا میں میرے ساتھ شریک ہیں۔ مزیدپڑھیں:اپوزیشن لیڈر […]
نوازشریف نے وفاقی کابینہ مختصر رکھنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب ہاؤس میں نواز شریف اور شہباز شریف کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا ہے، جس میں وفاقی کابینہ کی تشکیل سے متعلق اہم امور پر مشاورت کی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے لئے مجوزہ نام پیش کردیے ہیں، جبکہ نواز شریف نے کابینہ مختصر رکھنے کی […]
اپوزیشن لیڈر کیلئےعمر ایوب کے کاغذات جمع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سنی اتحاد کونسل کی جانب سے عمر ایوب کو قائد حزب اختلاف مقرر کرنے کیلئے درخواست اسپیکر آفس میں جمع کرادی گئی۔ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے عمر ایوب کوا پوزیشن لیڈر نامزد کیا گیا ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے رہنما ملک عامر ڈوگر کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کیلئے درخواست […]
آصف علی زرداری صدرِ پاکستان منتخب، سیاسی رہنماوں کی مبارک باد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکمراں اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری کے 14ویں صدر پاکستان منتخب ہونے پر مختلف سیاسی جماعتوں کی مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد، وزیر اعظم نے کہا کہ کےارکان نےآصف زرداری پر اعتماد کیا، امید ہےبطور صدر اپنی […]