اہم خبریں

چین اور ایران کی جانب آصف زرداری کو سےصدر مملکت بننے پر مبارکباد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چینی صدر نے آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ،اپنے ایک بیان میں چینی صدر شی جن پنگ نے آصف زرداری کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے مزید پڑھیں :پشاور دھماکا، تینوں دہشتگردوں کی شناخت کرلی گئی ہوئے کہا کہ پاک چین […]

آصف زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آصف علی زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔ ایوانِ صدر میں منعقد ہونے والی تقریبِ حلف برداری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف علی زرداری سے صدرِ مملکت کے عہدے کا حلف لیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، بلاول […]

رمضان المبارک کی آمد،خیبرپختونخواکے تعلیمی اداروں کے اوقات کار جاری

پشاور (نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے لیے اسکولوں کے اوقات تبدیل کردئیے گئے۔ کے پی کے محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو نئے سکولوں کے اوقات کارسے مطلع کر دیا۔ رمضان المبارک میں تمام پرائمری سکولز جمعہ کو صبح 7:30 سے 11:10 اور صبح 10:05 تک […]

عام انتخابات میں دھاندلی کے خلا ف تحریک انصاف کا احتجاج،متعددکارکن گرفتار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کا آٹھ فروری کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے جبکہ اس دوران پولیس نے متعددپی ٹی آئی کارکنوں کو احتجاج کرن پر گرفتارکرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی ائی کی کال پرہزاروں کارکن لاہور، اسلام آباد، ملتان اور دیگر شہروں میں […]

جماعت اسلامی پاکستان کا اسلام آباد میں غزہ مارچ شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی کی جانب سے اسلام آباد میں غزہ مارچ شروع ہوگیا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے ایمبیسی روڈ پر مارچ کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔ جبکہ کارکنان کے لیے ہزاروں کی تعداد میں کرسیاں لگائی دی گئی۔ اسی طرح مرکزی قیادت کے خطاب کے لیے 30 فٹ اونچا سٹیج تیارکرلیاگیاہے سراج الحق مارچ […]

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب

پشاور(نیوزڈیسک)مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ مزیدپرھیں:سینیٹ انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کا تقررکردیاگیا مولانا محمد عبدالخبیر نے تمام پاکستانیوں سے چاند دیکھنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا ہے کہ خواہش ہے […]

پشاور دھماکا، تینوں دہشتگردوں کی شناخت کرلی گئی

پشاور(نیوزڈیسک)سی ٹی ڈی نے پشاور بورڈ بازار دھماکے کی تفصیلات جاری کر دیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق خودکش حملہ آور سمیت تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی، دہشت گرد 5 کلو گرام بارودی مواد لے کر اپنے ہدف کی طرف جا رہے تھے۔ مزیدپڑھیں:سینیٹ انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کا تقررکردیاگیا سی ٹی ڈی […]

ایک جماعت نے قومی اسمبلی کو لنڈابازار بنادیا ہے،خواجہ سعدرفیق

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ سعدرفیق نے نام لئے بغیر تحریک انصاف کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک جماعت ن قومی اسمبلی کو لنڈابازار بنادیا ہے.جنہیں بلدیاتی نمائندہ نہیں ہونا چاہیئے انہیں انہوں نے ٹکٹیں دی ہیں اور وہ وہاں جا کر کوئی سیگرٹ کے کش لگا رہا ہے ،کوئی جوتے لہرا […]

سینیٹ انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کا تقررکردیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کی نشستوں کے لیے ڈی جی ٹریننگ سعید گل کو ریٹرننگ افسر تعینات کیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے لیے الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان اور سندھ اسمبلی کے لیے الیکشن کمشنر […]

پی ایس ایل،اہم میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندر کو ہرادیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اہم میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو آخری گیند پر شکست دے دی، اس طرح کراچی کی پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں بھی برقرار ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے اس میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کی جانب سے دیا […]