چین اور ایران کی جانب آصف زرداری کو سےصدر مملکت بننے پر مبارکباد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چینی صدر نے آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ،اپنے ایک بیان میں چینی صدر شی جن پنگ نے آصف زرداری کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے

مزید پڑھیں :پشاور دھماکا، تینوں دہشتگردوں کی شناخت کرلی گئی

ہوئے کہا کہ پاک چین آہنی دوستی تاریخ کا انتخاب اور عوام کا قیمتی خزانہ ہے، دونوں ملک اچھے پڑوسی، اچھے دوست، اچھے شراکت دار اور اچھے بھائی ہیں ،پاکستان میں ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری نے کہا آصف علی زرداری کے انتخاب پر اپنی مخلصانہ
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی آج ملک بھر میں الیکشن دھاندلی کے خلاف مظاہرے کریگی

مبارکباد کا اظہار کرنا چاہتا ہوں ،ہم ان کے دور میں پاک ایران ہمہ جہت تعلقات اور روابط کا فروغ چاہتے ہیں،ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے بینظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کی تصویر بھی شئیر کی۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین
مزید پڑھیں :کراچی ،صدر میں واقع پاسپورٹ آفس میں آتشزدگی ، تمام ریکارڈ جل گیا

گنڈاپورنے کہا کہ آصف علی زرداری کے کرسی سنبھالنے کے بعد انہیں صدر ماننا ہی پڑے گا،شفاف انتخابات کی یقین دہانی کرائی جائے تودوبارہ الیکشن میں جانے کوتیارہیں،،، پورے پاکستان میں ہمارا مینڈیٹ چوری ہوا ہے

مزید پڑھیں :راکھی ساونت نے سابق شوہر کی دوسری شادی کوپبلسٹی سٹنٹ قراردیدیا