سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا

ریاض( نیوزڈیسک)سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا اور رمضان المبارک کا پہلا روزہ پیر کو ہو گا۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب میں اتوار کو رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا اور پہلا روزہ یکم رمضان 1445 ہجری 11مارچ 2024 بروز پیر کو ہو گا۔ سعودی عرب کے ساتھ […]
پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، طالبان

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےپاکستان میں عام انتخابات کے بعد وجود میں آنے والے حکومت سے اچھے توقعات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہم پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔ افغان میڈیاکے مطابق ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کی نئی حکومت سے افغان مہاجرین کی […]
وفاقی کابینہ کیلئے نام فائنل

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی کابینہ کیلئے نام فائنل، اسحاق ڈار وزیر خارجہ ،جلیل عباس جیلانی مشیر خارجہ، طارق فاطمی معاون خصوصی برائے خارجہ ہوں گے،اورنگزیب خان مشیر خزانہ ،شمشاد اختر معاون خصوصی مزید پڑھیں :فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی نے بڑا اعلان کردیا ، محسن رضا نقوی مشیر داخلہ ، خواجہ […]
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ان کی جماعت 27 رمضان کو ایوان صدر یا پھر امریکی سفارت خانے میں گھسنے کا فیصلہ کرے گی۔ جماعت اسلامی نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ آبپارہ چوک میں مظاہرین سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی سراج […]
تھانہ کورال کے علاقہ میں فائرنگ،پولیس اہلکارجاں بحق

اسلام آباد( اے بی این نیوز )تھانہ کورال کے علاقہ میں فائرنگ،پولیس اہلکارجاں بحق ہو گیا،ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق پولیس نے مطلوم ملزمان کی گرفتاری کیلئےچھاپہ مارا،چھاپے کےدوران ملزمان مزید پڑھیں :شیر افضل مروت کا 23 مارچ کو اسلام آباد میں جلسہ منعقد کرنے کا اعلان نےپولیس پرفائرنگ کردی،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاسرگودھا میں ڈاکوؤں […]
سینیٹ کی دو جنرل نشستوں پر ضمنی انتخاب،وقار مہدی، عاجز دھامرا، جمیل احمد دستبردار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کی دو جنرل نشستوں پر ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے وقار مہدی، عاجز دھامرا ضمنی انتخاب سے دستبردار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی دو جنرل نشستوں پر ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے وقار مہدی، عاجز دھامرا ضمنی انتخاب سے دستبردار ہوگئے۔ سینیٹ کے ضمنی انتخاب پر پیپلز پارٹی کے جام […]
شیر افضل مروت کا 23 مارچ کو اسلام آباد میں جلسہ منعقد کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیر افضل مروت نے 23 مارچ کو اسلام آباد میں جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کردیا،انہوں نے کہا کہ نکلنا اب ضروری ہے، ہماری قوت آپ ہیں،جب جلسے کی کال دی جائے تو بانی پی ٹی آئی کی کال سمجھ کر سڑکوں پر نکلا کریں،احتجاج کی کال سنجیدگی سے لے […]
علی امین گنڈاپور نے چیف جسٹس سے سائفر کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے چیف جسٹس سے سائفر کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے چیف جسٹس سے سائفر کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اور ساتھ میں یہ بھی کہا کہ چیف الیکشن […]
ملتان سلطانز کو شکست دے کر اسلام آباد یونائیٹڈ پلے آف میں پہنچ گئی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ اس طرح وہ پہلے آف مرحلے کےلیے کوالیفائی کرنے والی تیسری ٹیم بن گئی۔ سلطانز کی جانب سے دیا گیا 229 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے […]
رواں مالی سال کا محصولات جمع کرنے کا ہدف پورا کرلیا جائے گا، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ان لینڈ ریونیو سروس کے افسران کی 50 ویں سپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کی پاسنگ آوٹ تقریب ان لینڈ ریونیو سروس اکیڈمی لاہور میں منعقد ہو ئی،چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ملک امجد زبیر ٹوانہ مہمان خصوصی تھے۔جس میں ایف بی آر مزید پڑھیں :رمضان المبارک کی آمد،خیبرپختونخواکے تعلیمی اداروں […]