اہم خبریں

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا افتتاحی اجلاس حلف برداری کے فوری بعد طلب کر لیا ،،افتتاحی اجلاس شام پانچ بجے ہو گا ،،وزیر اعظم حلف برداری تقریب کے فوری بعد وزیروں کو وزارتیں اور مشیروں کو ڈویژن مزید پڑھیں :نگران وزراء کو نئی حکومت میں شامل کرنا آئین کی خلاف […]

گلیڈی ایٹرز نے قلندرز کو ہرا کر پلے آف میں جگہ بنالی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پی ایس ایل 9 کے 28ویں اور اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو آخری گیند پر شکست دے کر پلے آف کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے سعود شکیل نے ناقابلِ شکست 88 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ محمد وسیم جونیئر نے آخری گیند پر شاہین آفریدی کو چھکا […]

سینیٹ انتخابات ، ریٹرننگ افسران مقرر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران مقرر ،چاروں صوبوں سے سینیٹ کی سات اور 7 جنرل نشستوں کے علاوہ خواتین اور ٹیکنوکریٹ کی 2،2 نشستوں پر انتخابات ہوں گے، مزید پڑھیں :پی ٹی آ ئی کا انتخابات میں دھاندلی کیخلاف احتجاج،اہم راہنما گرفتار اسلام آباد کی ایک […]

پی ٹی آ ئی کا انتخابات میں دھاندلی کیخلاف احتجاج،اہم راہنما گرفتار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )انتخابات میں دھاندلی کیخلاف تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج، مختلف شہروں میں ٹائیگرز اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، لاہور سے پی ٹی آئی کے ایم این اےلطیف کھوسہ، سلمان اکرم راجہ ، مزید پڑھیں :مجھ پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانا ہے تو ضرورشوق پورا کریں،عارف علوی ایم […]

سیاسی استحکام میں ہی ملکی ترقی کا راز پنہاں ہے،بیرسٹر امجد ملک

لاہور (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن )کے سینئر صدر اور چیف کوآرڈینیٹر اینڈ سنیئر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک نے پاکستان مسلم لیگ (ن )کی کامیابی پر قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف ، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو مبارک بادپیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی استحکام میں ہی ملکی […]

مجھ پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانا ہے تو ضرورشوق پورا کریں،عارف علوی

کراچی(نیوزڈیسک)سابق صدر ڈاکٹر عارف علو نے کہاہے کہ میں نے ہمیشہ آئین کی پاسداری کی ہے، مجھ پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانا ہے تو ضرورشوق پورا کریں. ڈاکٹر عارف علوی نے عہدے سے سبکدوش ہوتے ہی کراچی میں اپنی رہائش گاہ ر پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے کہا کہ میں پاکستان […]

10رمضان تک تمام ضرورت مندوں کو رمضان نگہبان پیکیج مل جائیگا،مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز       )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اچانک پونچھ ہاؤس میں ماڈل رمضان بازار کنٹرول روم پہنچ گئیں ، ڈسٹرکٹ،ڈیش بورڈ اورپی آئی ٹی بی کے ڈیش بورڈ کا مشاہدہ کیا، ڈیش بورڈ پر پیش مزید پڑھیں :رمضان ریلیف پیکیج ،وزیراعظم نے اضافہ کردیا کردہ اداعدادو شمار کے بارے میں آگاہی حاصل کی،مریم […]

کے پی کو ایک ہزار ارب کامقروض کرنے کاجُرم آپ نے تسلیم کیا، ن لیگ کاعلی امین گنڈا پور کی تقریر پر ردعمل

پشاور(نیوزڈیسک)ترجمان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے وزیر اعلیٰ کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کو ایک ہزار ارب روپے کا مقروض کرنے کا جُرم آپ نے تسلیم کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پشاور سے اختیار ولی نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ […]

رمضان ریلیف پیکیج ،وزیراعظم نے اضافہ کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکیج کا حجم ساڑھے 7 ا رب سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب کردیا ،شہبازشریف کی زیادہ سے زیادہ غریب، نادار اور مستحق افراد تک رمضان ریلیف پیکیج پہنچانے کی ہدایت، مزید پڑھیں :گوادر میں مسلسل بارش، سڑکیں دوبارہ زیرِآب آگئیں یوٹیلیٹی سٹورز اور بینظیر انکم […]

گوادر میں مسلسل بارش، سڑکیں دوبارہ زیرِآب آگئیں

کوئٹہ ( اے بی این نیوز   )گوادر میں کئی گھنٹوں سے مسلسل بارش، سڑکیں دوبارہ زیرِآب آگئیں،، رات گئے سے وقفے وقفے سے جاری بارشوں کا پانی گلی محلوں میں جمع ہوگیا، زہران، سیسدی، چوڑ اور ملحقہ علاقوں کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، دشت کی رابطہ سڑکیں ایک بار پھر بند ہوگئیں، تربت میں بھی ہلکی […]