اٹارنی جنرل صاحب،یہ کس قسم کے آئی جی ہیں؟ان کو ہٹا دیا جانا چاہئے،چیف جسٹس شدید برہم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اٹارنی جنرل صاحب،یہ کس قسم کے آئی جی ہیں؟ان کو ہٹا دیا جانا چاہئے،چیف جسٹس پاکستان آئی جی اسلام آباد پر شدید برہم، صحافیوں کوایف آئی اے نوٹسز اور ہراساں کئے جانے کیخلاف کیس مزید پڑھیں :اسلام آباد ،اہم جگہ پرچونکا دینے والا واقعہ میں چیف جسٹس ریمارکس میں کہاکہ […]
صحت کارڈ ، خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں پینل پر موجود ہسپتالوں کی لسٹ جاری

پشاور (نیوزڈیسک) صحت کارڈ پروگرام کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹرریاض تنولی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کی خدمات محدود نہیں مکمل بحال کی گئی ہیں۔ خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ پر علاج محدود رکھنے کے معاملہ پر صحت کارڈ پروگرام کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر ریاض تنولی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد ،اہم جگہ پرچونکا دینے والا واقعہ

اسلام آبا( اے بی این نیوز ) اسلام آباد میں ایک چونکا دینے والے واقعہ درپیش آیا،جس میں مبینہ طور پر کچھ با اختیار افراد کے مابین ایسا اخلاق باختہ واقعہ پیش آیا جو کہ متعلقہ ادارے کہ صرف اور صرف سبکی کا سبب ہی بنا، مزید پڑھیں :بھارتی گلوکار کیلاش خیر نے دریائے گنگا میں کود […]
آصفہ بھٹو کو خاتون اوّل بنایا جائے گا، فیصل کریم کنڈی کی تصدیق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو خاتون اوّل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان فیصل کریم کنڈی نے پارٹی فیصلے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ آصفہ بھٹو کو خاتون اول بنایا […]
بھارتی گلوکار کیلاش خیر نے دریائے گنگا میں کود کر خودکشی کرنے کی کوشش کیوں کی؟

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی گلوکار کیلاش خیر نے دریائے گنگا میں کود کر خودکشی کرنے کی کوشش کا انکشاف کیا ہے۔ کیلاش خیر نے بھارتی میوزک انڈسٹری کا حصّہ بننے سے پہلے اپنی زندگی میں بہت مشکل مالی حالات کا سامنا کیا ہے۔ اُنہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ میں نے پیسے کمانے کے لیے […]
لطیف کھوسہ کی حکومت کو بڑی دھمکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ہمارا مینڈیٹ واپس نہ کیاگیا تو دیکھتے ہیں یہ کیسے اسمبلی چلاتے ہیں، پی ٹی آ ئی رہنمالطیف کھوسہ کا دبنگ اعلا ن ، میڈیا سے گفتگو میں کہا ہمارے لوگوں نے پرامن احتجاج کیاتھا، مزید پڑھیں :آفات کے تدارک کیلئے بین الاقوامی نمائش، 44 ممالک کے وفود شرکت کرینگے […]
آفات کے تدارک کیلئے بین الاقوامی نمائش، 44 ممالک کے وفود شرکت کرینگے

اسلام آباد( اے بی این نیوز )آفات کے تدارک کیلئے بین الاقوامی نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے،این ڈی ایم اے پاکستان کی پہلی بین الاقوامی نمائش برائے آفات کے تدارک PIEDRR 2024 کا انعقاد کر رہا مزید پڑھیں :سابق صدر عارف علوی کو سرکاری گھر الاٹ کر دیا گیا ہے،3 روزہ نمائش 23 تا 25 […]
سابق صدر عارف علوی کو سرکاری گھر الاٹ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدر عارف علوی کو سرکاری گھر الاٹ کر دیا گیا۔ عارف علوی کو باتھ آئی لینڈ کراچی میں سرکاری گھر الاٹ کیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان کے اسٹیٹ مینجمنٹ آفس نے سیکریٹری صدارتی سیکریٹریٹ کو مراسلہ ارسال کر دیا۔ مزیدپڑھیں:رمضان میں بینک کب سے کب تک کھلیں گے، اوقات کار جاری صدر پنشن […]
سینیٹ کے 52 ارکان آج ریٹائرڈ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹ کے 52 ارکان آج ریٹائر ہو رہے ہیں ، مسلم لیگ ن کی حمایت سے منتخب13 ، پیپلز پارٹی کے 12 ، پی ٹی آئی 8 اورجمیعت علماء اسلام ف کے2 سینیٹرزشامل،پی کے میپ کی مزید پڑھیں :دنیا کیلئے نیا خطرہ،امریکہ کا تیز ترین ہائپر سونک بمبار طیارہ بنانے […]
رمضان میں بینک کب سے کب تک کھلیں گے، اوقات کار جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا۔ اوقاتِ کار پر تمام بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عمل کریں گے۔ بینکوں میں پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے دن کے ساڑھے تین بجے تک کام ہوگا۔ پیر سے جمعرات 2 سے 2:30 […]