اہم خبریں

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد دی ہے۔ صدر بائیڈن نے اپنے پیغام مبارکباد میں کہا کہ رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے بعد مقدس ماہ رمضان کا آغاز ہوگیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جل بائیڈن اور میری طرف سے امریکا اور دنیا بھر میں مسلمانوں کیلئے […]

عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہےہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ مہنگائی پرقابوپانااولین ترجیح ہے،معیشت کی بحالی ہماراولین ایجنڈاہے،رمضان میں اشیاکی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں،وہ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے ،انہوں نے کہا کہ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہےہیں،اشرافیہ کوسبسڈیزدی جارہی ہیں،ٹیکس […]

جانئے سحر وافطار کے اوقات لوڈشیڈنگ ہو گی کہ نہیں ؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سحر و افطار اوقات میں بجلی کی 100 فیصد فراہمی ہوگی،آئیسکو نے یقین دہانی کرا ئی ہے کہ ماہ رمضان کے دوران بجلی کی فراہمی اور شکایات کے فوری ازالہ ممکن بنایا جائے گا، مزید پڑھیں :رمضان کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا اسلام آباد اور تمام آپریشن […]

سینیٹ الیکشن، انتخابی شیڈول 14 مارچ کو جاری ہو گا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )سینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل ، انتخابی شیڈول 14 مارچ کو جاری ہو گا ، پندرہ اور سولہ مارچ کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے جاسکیں گے ، سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل کو ہوگی، مزید پڑھیں :ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں ،عمر ایو […]

ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں ،عمر ایو ب

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکو متی ٹو لہ ہماری آواز دبانا چا ہتا ہے مگر ایسا نہیں ہوگا، ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں ، دھاندلی سے ہمارے امیدواروں کوہرایا گیا، ملک بھرمیں پرامن احتجاج کرینگے۔ تحر یک انصا ف کے رہنما مزید پڑھیں :اٹارنی جنرل صاحب،یہ کس قسم کے آئی جی ہیں؟ان کو […]

یکم رمضان کو زکوٰۃ کی کٹوتی کیلئے بینک تعطیل ہوگی، اسٹیٹ بینک

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ یکم رمضان کو زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیے بینک تعطیل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ یکم رمضان کو زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیے بینک تعطیل ہوگی۔ کراچی سے جاری مرکزی بینک کے ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بینکاری […]

ایوب خان نے بھی اپنی بیٹی کو خاتون اوّل قرار دیا تھا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی چھوٹی بیٹی آصفہ بھٹو کو فرسٹ لیڈی بنانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ تاہم اپنی بیٹی کو خاتون اوّل قرار دینے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہو گا۔ اس پہلے فیلڈ مارشل ایوب خان نے صدر بننے کے بعد اپنی بیٹی نسیم اورنگزیب کو خاتون اوّل قرار […]

رمضان کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا

پشاور(نیوزڈیسک)ملک میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں پہلا روزہ کل 12 مارچ 2024 بروز منگل ہوگا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا محمد عبدالخبیر آزاد نے چاند کی رویت کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے مختلف مقامات سے رمضان کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہوئی۔ چاند […]

عدلیہ سے بڑی توقعات ہیں ،ہمیں بھی انصاف ملے گا،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بانی چیئرمین تحر یک انصا ف سے جیل میں ملاقات کےلیے اسلام آ با د ہا ئی کو رٹ میں درخواست دائر ۔ چیرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان نے درخواست دائر کی، بیرسٹر گوہر علی کی میڈیا سے گفتگو کہا مزید پڑھیں :اٹارنی جنرل صاحب،یہ کس قسم کے […]

پشاور،رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع

پشاور(نیوزڈیسک)رمضان کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں شروع ہوگیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چارسدہ روڈ پر اوقاف ہال میں ہورہا ہے۔ اجلاس کے بعد رمضان کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا […]