وفاقی کابینہ کیلئے وزارتوں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کیلئے وزارتوں کا اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نئی وفاقی کابینہ میں شامل وزراء کو قلمدان سونپ دیے گئے، خواجہ محمد آصف کو دفاع کے ساتھ دفاعی پیداوار اور ایوی ایشن کے محکموں کا قلمدان بھی دیا گیا ہے۔ شہباز شریف کی کابینہ میں محمد […]
امریکہ میں آلو کا لمبا ترین پودہ کاشت کر دیا گیا

کیرولینا(نیوزڈیسک) شمالی کیرولینا کی ایک خاتون نے آلو کا لمبا ترین پودا کاشت کردیا .پودے کی کی اونچائی 11 فٹ اور 3 انچ ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے ریاست کی میکڈوویل کاؤنٹی میں رہنے والی سیسیلیا اسمتھ نامی اس خاتون نے اس کارنامے پر اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کرالیا ہے۔ آلو […]
تحریک انصاف کا پنجاب میں شیڈو کیبنٹ بنانے کا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کا پنجاب میں شیڈو کیبنٹ بنانے کا اعلان،،آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں پنجاب میں شیڈو کیبنٹ کا اعلان کردیا جائے گا،،تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں اسلم اقبال نے شیڈو کیبنٹ کیلئے مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں سیاسی انتقام نہیں،مریم نواز پارٹی قیادت اور ارکان اسمبلی کے […]
پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں سیاسی انتقام نہیں،مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتار سیاسی انتقام نہیں،، اگر آپ سڑکوں پر نکلیں گے تو ذمہ دار شہری بننا پڑے گا،، وزیر اعلی پنجا ب مر یم نواز کی صحافیوں سے گفتگو کہا ،سیاست اور جمہوریت کی آڑ ملک میں مزید پڑھیں :دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل […]
مودی حکومت نے بھارت میں شہریت کا متنازع ترمیمی قانون نافذ کر دیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)مودی حکومت نے بھارت میں شہریت کا متنازع ترمیمی قانون نافذ کر دیا۔ عام انتخابات سے چند ہفتے قبل مودی سرکار نے مسلمانوں کے خلاف ایک اور اقدام کرتے ہوئے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ نافذ کر دیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے وزیر اعظم آفس دہلی سے ترجمان کہا کہ […]
وزیر اعظم شہباز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر […]
دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل قابل سماعت قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل قابل سماعت قرار، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کی جانب سے سزا معطلی کیلئے متفرق درخواست دائرکی گئی،خاورمانیکانے عدالت میں مزید پڑھیں :پرامن احتجاج کرنا ہر سیاسی جماعت کا جمہوری حق ہے ،فیصل کنڈی بیان دیا پہلے […]
پرامن احتجاج کرنا ہر سیاسی جماعت کا جمہوری حق ہے ،فیصل کنڈی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج کرنا ہر سیاسی جماعت کا جمہوری حق ہے ،آئین کےدائرہ میں رہتےہوئےاحتجاج کرناہرسیاسی جماعت کاحق ہے،پی ٹی آئی سیاست میں انتشاراورتشددکاعنصر مزید پڑھیں :عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہےہیں،وزیر اعظم لےکرآئی،ماضی میں بھی پی ٹی آئی نےاداروں پر حملےکیے،عوام کوسہولیات […]
دیگر جماعتوں کو ن لیگ سے زائد مخصوص نشستیں دی گئیں، ثوبیہ شاہد

پشاور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ثوبیہ شاہد نے کہا ہے کہ دیگر جماعتوں کو ن لیگ سے زائدذ مخصوص نشستیں دی گئیں۔ ایک بیان میں ثوبینہ شاہد نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے دیگر سیاسی جماعتوں کو مسلم لیگ ن سے زیادہ مخصوص نشستیں دیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے […]
صدر مملکت آصف علی زرداری کی قوم کو رمضان کی مبارکباد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے رمضان المبارک کے آغاز پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ ایک پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ رمضان المبارک ہمیں ایک مثالی مسلمان بننے کا سنہری موقع فراہم کرتا ہے، مسلمان اس مہینے میں احکاماتِ الہٰی پر عمل کرکے عبادات میں مصروف ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے کہا […]