وزیر اعظم شہباز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی۔

ملاقات میں ملک کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔