عدلیہ سے بڑی توقعات ہیں ،ہمیں بھی انصاف ملے گا،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بانی چیئرمین تحر یک انصا ف سے جیل میں ملاقات کےلیے اسلام آ با د ہا ئی کو رٹ میں درخواست دائر ۔ چیرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان نے درخواست دائر کی، بیرسٹر گوہر علی کی میڈیا سے گفتگو کہا
مزید پڑھیں :اٹارنی جنرل صاحب،یہ کس قسم کے آئی جی ہیں؟ان کو ہٹا دیا جانا چاہئے،چیف جسٹس شدید برہم

سینٹ انتخابات ہو رہے ہیں ،،بانی پی ٹی آئی سے دستاویزات کے ہمراہ مشاورت کی اجازت دی جائے، عدلیہ سے بڑی توقعات ہیں ،،ہمشہ آتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ہمیں بھی انصاف ملے گا،جس غیر آئینی اور غیر قانونی طریقے
مزید پڑھیں :لطیف کھوسہ کی حکومت کو بڑی دھمکی
سے ٹرائل چلایا گیا ہے عدلیہ کی ذمہ داری ہے نوٹس لے،ادھردوسری جانب بانی پی ٹی آئی کے خلاف چھ اور اہلیہ کی جعلی رسیدوں کے کیسز کی سما عت،،اڈیالہ جیل حکام نے وڈیو لنک پر بانی پی ٹی آئی کی حاضری نہ لگوائے جانے سے
مزید پڑھیں :اسلام آباد ،اہم جگہ پرچونکا دینے والا واقعہ

متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ، رپو رٹ میں کہا گیا انٹرنیٹ کے مسئلہ کی وجہ سے ویڈیو لنک پر حاضری نہیں لگوائی جاسکتی ۔ کل عدالتی سٹاف بجھوا کر بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی حاضری لگوائی جائے گی ، سیشن کو رٹ نے
مزید پڑھیں :آفات کے تدارک کیلئے بین الاقوامی نمائش، 44 ممالک کے وفود شرکت کرینگے

ریما رکس میں کہا بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخواستیں کل سنی جائیں گی ، عدت نکاح کیس کی سما عت ، 20 مارچ تک ملتوی ،،آئندہ سماعت پر متفرق درخواست اور سزا معطلی کی درخواستوں پر دلائل طلب کئے گئے
مزید پڑھیں :مسلم ہینڈز کا اعزاز ، محمد عدیل چائلڈ فٹبال قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ میں شامل