اسلام آباد ،اہم جگہ پرچونکا دینے والا واقعہ

اسلام آبا( اے بی این نیوز       ) اسلام آباد میں ایک چونکا دینے والے واقعہ درپیش آیا،جس میں مبینہ طور پر کچھ با اختیار افراد کے مابین ایسا اخلاق باختہ واقعہ پیش آیا جو کہ متعلقہ ادارے کہ صرف اور صرف سبکی کا سبب ہی بنا،

مزید پڑھیں :بھارتی گلوکار کیلاش خیر نے دریائے گنگا میں کود کر خودکشی کرنے کی کوشش کیوں کی؟

بعد ازاں جن بااختیار افراد کے مابین مبینہ طور پر یہ واقعہ پیش آیا وہ ایک کمرے میں جمع ہو گئے اور اندر سے دروازہ بند کر لیا ،یہ تمام با اختیار افراد اس وقت کمرے سے باہر نکلے جب مبینہ طور یہ واقعہ حل ہو گیا اور ان کے مابین تصفیہ ہو گیا،

مزید پڑھیں :رمضان میں بینک کب سے کب تک کھلیں گے، اوقات کار جاری

نیز ایک دوسرے کے خلاف شکایت کرنے یا کارروائی نہ کرنے کی بھی یقین دیانی کرائی واضح رہے کہ اسی نوعیت کا ایک اور واقعہ بھی درپیش آیا تھا تاہم اس وقت بھی علی نواز اعوان اور ان کے وکلا کی مداخلت کی وجہ سے معاملہ بھی رفع دفع ہو گیا تھا

مزید پڑھیں :الیکشن کمیشن کا اپریل میں سینیٹ انتخابات کرانے کا فیصلہ