ملتان سلطانزکی بولنگ کوچ ایلکس ہارٹلےبھی روزے رکھنےلگیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ملتان سلطانزکی اسپن بولنگ کوچ ایلکس ہارٹلے کچھ غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ رمضان کے روزے رکھ رہی ہیں. غیرملکی خبررساں ادارے کودئیے گئے انٹرویو میں ایلکس ہارٹلے نے کہاکہ میں رمضان کے روزے رکھ رہی ہوں. ایلکس ہارٹلےنے کہاکہ میں مشکل صورتحال کاسامناکرنے کے لیے ہروقت تیار رہتی ہوںاورایسے وقت میں جب […]
سنی اتحاد کونسل کو پی ٹی آئی میں ضم کیا جاسکتا ہے، اسد قیصر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات کو تسلیم کرلیا اور بلے کا نشان بھی واپس مل گیا تو سنی اتحاد کونسل کو پی ٹی آئی میں ضم کیا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک […]
علی امین گنڈا پور کی کی بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات

راولپنڈی(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور بغیر سرکاری پروٹوکول اڈیالہ جیل پہنچے۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے جیل میں […]
بینک نمائندے بن کر اکاؤنٹس سے رقوم نکالنے والا گروہ گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)بینکوں کے نمائندے بن کر اور جعلی کالیں کر کے کھاتے داروں کے اکاؤنٹس سے بھاری رقوم نکالنے والے ملزمان کے 3 رکنی گروہ کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم کے عملے نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں میں […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی میر علی میں دہشتگرد حملے کی مذمت

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔ پشاور سے جاری بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کے جوانوں نے دہشتگردوں کا جوان مردی سے مقابلہ کر کے جام شہادت نوش کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، آئندہ سماعت پر مزید گواہان طلب

راولپنڈی(نیوزڈیسک) جیل میں راولپنڈی کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں آئندہ سماعت پر مزید گواہان کو طلب کرلیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ہونے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر چوہدری نذر، عرفان بھولا و دیگر پیش ہوئے جبکہ بانی پی ٹی […]
پی ٹی آئی والے پاکستان کی سلامتی کو داؤ پر لگا رہے ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اپنے دور میں پاکستانی تاریخ کا 80 فیصد قرض لیا۔پی ٹی آئی والے پاکستان کی سلامتی کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔ 2018 میں ہمیں بھی الیکشن نتائج پر تحفظات تھے۔کچھ عناصر ملک سے باہر بیٹھ کر پاکستان کی خودمختاری کے خلاف کھیل […]
غربت سے تنگ ماں 2 بچوں سمیت نہر میں کود گئی، 1 بچہ جاں بحق

منڈ ی بہاؤالدین(نیوزڈیسک)منڈ ی بہاؤالدین میں غربت کی وجہ ماں نے 2 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی ۔ تفصیلات کے مطابق منڈی بہاؤالدین کے علاقے چک ڈاڈا میں گھریلو ناچاقی اور غربت کے باعث خاتون نے بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگائی۔ ریسکیو 1122 نے آپریشن شروع کر دیا ، جبکہ ماں اور […]
نواز شریف کسی بھی حکومتی عہدے سے بڑے ہیں، پرویز رشید

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کسی بھی حکومتی عہدے سے بڑے ہیں۔ لاہور میں الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ عوام کی خواہش تھی کہ نواز شریف پاکستان میں ان کے درمیان آئیں۔ مزیدپڑھیں:چینی فوج یوم پاکستان پریڈ […]
پاکستانی شہریت حاصل کر کے بہت اچھا لگ رہا ہے،وزیرخزانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستانی شہریت حاصل کر کے بہت اچھا لگ رہا ہے۔ لاہور میں الیکشن کمیشن آفس میں میڈیا گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہمارا ایجنڈا صرف ایک ہے،عملدرآمد اور نفاذ، جب ارادے پختہ ہوں تو سب کچھ ہو سکتا ہے۔ مزیدپڑھیں:چینی فوج یوم […]