اہم خبریں

وفاق نےبجلی تقسیم کارکمپنیوں سےجان چھڑانے کا پلان بنالیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت کی آئی ایم ایف کونجکاری پروگرام پر کام تیزی کرنےکی یقین دہانی،وفاق نےبجلی تقسیم کارکمپنیوں سےجان چھڑانے کا پلان بنالیا،بجلی تقسیم کارکمپنیوں کونجی شعبےکےحوالے کیا جائے گا،پی آئی اے کی نجکاری جلد مکمل کرنے کی کوشش،ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق اس وقت 25ادارے نجکاری کی فعال فہرست میں شامل […]

شہداء کے خلاف توہین آمیز مہم ناقابل برداشت ہے، تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شہداء کے خلاف توہین آمیز مہم ناقابل برداشت ، ملوث شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے گی،وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکی لاہورمیں پریس کانفرنس ،کہاسیاست کی مزید پڑھیں :ملک غیرسنجیدہ لوگوں کے حوالے نہیں کیا جاسکتا، خواجہ آصف بات بعد میں پاکستان ہے تو ہم ہیں، سیاسی تنقید کریں مگر ریڈ […]

ملک غیرسنجیدہ لوگوں کے حوالے نہیں کیا جاسکتا، خواجہ آصف

اسلام آباد (   اے بی این نیوز )دہشت گردی کیخلاف قربانیاں دینے والے ہمارے محسن ہیں،سوشل میڈیا پر شہداکیخلاف مذموم پروپیگنڈاقابل مذمت ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف کی سیالکوٹ میں پریس مزید پڑھیں :ملیکہ بخاری کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی کانفرنس کہا،کہاتحر یک انصا ف واحد پا رٹی ہے جس نے شہدا کی بے […]

این ٹی ڈی سی نے مظفر گڑھ میں 600 میگاواٹ سولر پاورلگانے کیلئے اراضی حاصل کرلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل ٹرانسمشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) نے نیا سنگ میل عبور کرلیا، مظفر گڑھ میں 600 میگاواٹ سولر پاور پروجیکٹ لگانے کے لیے تحصیل چوک سرور شہید میں 2553 ایکڑ اراضی حاصل کر لی۔ ترجمان این ٹی ڈی سی کا کہنا ہے کہ لیہ میں 1200 میگا واٹ، جبکہ جھنگ میں […]

جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا کیخلاف قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہیں،دفترخارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے اقدامات کی قرارداد کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ قرارداد پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے جنرل اسمبلی میں پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جنرل […]

گوجرانوالہ انسانی سمگلنگ اورویزا فراڈ میں ملوث اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک)ایف آئی اے گوجرانوالہ سرکل نے اہم کارروائیوں میں انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق حکام نے بتایاکہ گرفتار ملزمان میں محسن رضا، علی مرتضیٰ عرف علی احمد اور علی شمراز شامل ہیں ،ملزمان کو گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔ مزیدپڑھیں:اسلاموفوبیا […]

سینیٹ انتخابات کیلئے تحریک انصاف کے امیدواروں کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان میں انتخابی جنون بدستور جاری ہے، سینیٹ کے انتخابات 2 اپریل کو ہونے والے ہیں۔ انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین نے پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے انتخابات کے لیےامیدواروں کی منظوری دے دی۔ مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا محمد آفریدی، عرفان سلیم، خرم ذیشان اور […]

اسلاموفوبیا کینیڈا میں موجودہے، ہمیں سچائی کو تسلیم کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم ٹروڈو

اوٹاوا(نیوزڈیسک)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کینیڈا کے عوام پرحملہ ہے۔ پورا ملک نفرت پر مبنی جرم کا نشانہ بننے والے مسلمان خاندان کے ساتھ ہے۔ نفرت اوراسلاموفوبیا کے خاتمے کے لئے کام کرتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس(ٹوئٹر)پر جاری اپنے ایک بیان میں کینیڈین […]

رہنمان لیگ محمد زبیر اپنی ہی پارٹی پر چلا اٹھے،اہم انکشافات بھی کردیئے

کراچی(نیوزڈیسک)سابق گورنر پنجاب اور رہنمان لیگ محمد زبیر نے کہا ہے کہ عوام اینٹی اسٹیبلشمنٹ یاپرو اسٹیبلشمنٹ کون سی ن لیگ کوسپورٹ کرینگے؟سوال تواٹھےگا،جب قیادت کی پالیسی مکمل تبدیل ہوجائےگی توظاہرہےپارٹی میں سےآوازیں اٹھیں گی۔مجھےتوآج تک یہ نہیں پتہ چلامحسن نقوی کس کےآدمی ہیں،بڑےکاروباری لوگ اسحاق ڈارکی کارکردگی سےمطمئن نہیں تھے،اسحاق ڈارکی کارکردگی پربڑےکاروباری لوگوں […]

جیل میں بانی پی ٹی آئی کیساتھ ابھی تک ملاقات نہیں ہوئی،حامدرضا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سنی اتحادکونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کیساتھ ابھی تک ملاقات نہیں ہوئی۔ ایک گفتگومیں صاحبزادہ حامد رضا نے کہاکہ پی ٹی آئی قیادت جوپیغام بھجواتی ہے اس پرعمل کرتےہیں،سنی اتحادکونسل بانی پی ٹی آئی کی پالیسی پرچل رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ بانی پی […]