اہم خبریں

طیبہ راجہ نے صنم جاوید کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا،کیوں جانئے

لاہور ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کی طیبہ راجہ نے سینیٹ کی نشست کے لیے نامزدگی حاصل کرنے پر صنم جاوید کو تنقید کا نشانہ بنایا، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما طیبہ راجہ نے پارٹی کی جانب سے مزید پڑھیں :سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے صنم جاوید کو سینیٹ کے […]

رمضان المبارک میں کتنے عمرے ادا کر سکتے ہیں ۔۔جانئے

مکہ مکرمہ ( اے بی این نیوز   )رمضان میں صرف ایک بارعمرےکی اجازت ہوگی،سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق اس مزید پڑھیں :جیل میں بانی پی ٹی آئی کیساتھ ابھی تک ملاقات نہیں ہوئی،حامدرضا پابندی کا مقصد دوسروں کوآسانی سےعمرےکاموقع فراہم کرناہے،عمرے کی ادائیگی مزید پڑھیں :شمالی وزیرستان ،شہید لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی اور کیپٹن […]

پنجاب میں سینیٹ انتخابات کیلئےامیدواروں کی عبوری فہرست جاری

لاہور (  اے بی این نیوز     )پنجاب میں سینیٹ انتخابات کیلئےامیدواروں کی عبوری فہرست جاری،صوبائی الیکشن کمشنراعجازانورنےعبوری فہرست جاری کی سینیٹ کی12نشستوں پر28امیدواروں نےکاغذات جمع مزید پڑھیں :پاکستان اور افغانستان کا انسداد دہشت گردی اور تجارت میں تعاون پر اتفاق کرائےگی7جنرل نشستوں پر16امیدواروں نےکاغذات نامزدگی جمع کرائےجنرل سیٹوں پرطلال چودھری،محسن نقوی،اعجازمنہاس نےکاغذات جمع کرائےولید اقبال،وسیم شہزاد،احدچیمہ نےجنرل […]

سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے

سوات ( اے بی این نیوز    )سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے،سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلےکی شدت 4.6 مزید پڑھیں : ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کی زیر زمین گہرائی 188 کلومیٹر تھی اور زلزلےکا مرکز کوہ پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ تاہم آمدہ اطلاعات […]

پاکستان اور افغانستان کا انسداد دہشت گردی اور تجارت میں تعاون پر اتفاق

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان اور افغانستان کا انسداد دہشت گردی اور تجارت میں تعاون پر اتفاق،وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو افغان ہم منصب کا فون، مزید پڑھیں :شیر افضل مروت آن فائر،پی ٹی آئی کے پی حکومت پر کرپشن کے الزامات امیر خان تقی نے عہدہ سنبھالنے پر مبارک دی،اسحاق ڈار نے ایکس پرپوسٹ […]

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ،مہنگائی کا طوفان بر پا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں ملک میں مہنگائی کا طوفان،ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ 35 فیصد اضافہ ریکارڈ، مہنگائی کی سالانہ شرح 33فیصد ، مزید پڑھیں :پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں ایک سال توسیع 18اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، […]

شیر افضل مروت آن فائر،پی ٹی آئی کے پی حکومت پر کرپشن کے الزامات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کی گزشتہ کے پی حکومت میں بہت کرپشن ہوئی، لوگ ارب نہیں کھرب پتی بن گئے،پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کاایکس مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کا پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کااعلان پر بیان،کہا آج سابق وزیر اعلیٰ محمود خان ایک ہی […]

ملک پر نا اہل ٹو لہ مسلط کر دیا گیا،علی امین گنڈا پور

ڈی آ ئی خان (  اے بی این نیوز   )قرضے لے کر ملک نہیں چلتے ہمیں اپنے وسا ئل بڑ ھا نے ہو نگے، ملک پر نا اہل ٹو لہ مسلط کر دیا گیا،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی میڈیا سے گفتگو ، کہا مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروز اتوار17مارچ 2024 آپ کیلئے […]

  سینیٹ الیکشن 2 اپریل کو ہوں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)      سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات 2 اپریل کو ہوں گے،سیاسی جماعتوں کی سینئر قیادت ٹکٹوں سے محروم،پیپلز پارٹی،ن لیگ مزید پڑھیں :جرمنی،پاکستانی شہری فہیم مخبوط الحواس شخص کے حملے میں‌جاں‌بحق، اہلیہ اور بیٹی زخمی اور تحریک انصاف نے سینئر رہنماؤں کو ٹکٹ نہیں دیئے،ن لیگ نے مشاہد حسین سید […]

پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں ایک سال توسیع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر بابر سدھو کو ایک سال کی توسیع دے دی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ایئر چیف مارشل کی مدت ملازمت میں مزید پڑھیں :آسٹریلیا ،غزہ کے پناہ گزینوں کو جاری کیے گئے عارضی قیام کے ویزے منسوخ توسیع کی […]