پی ٹی آئی کا پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا ہ۔ ہفتہ کو اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے سینیٹ انتخابات پربات ہوئی۔ پی ٹی آئی کے چئیرمین کا مزید […]
چینی فوج یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چینی مسلح افواج آئندہ 23 مارچ کو پاکستان کے قومی دن کی فوجی پریڈ میں شرکت کریں گی۔ یہ اعلان چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان ژانگ ژیاؤگنگ نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ ترجمان کے مطابق چینی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) پاکستانی فوج کی دعوت پر یوم پاکستان پریڈ میں […]
پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے پیٹرول کی قیمت کو برقرار اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1روپیہ77پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ مزیدپڑھیں:کراچی میں فلیٹ سے چینی باشندے کی […]
فینسی نمبر پلیٹ اور کالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں گاڑیوں پر فینسی نمبر پلیٹ اور کالے شیشوں کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1332 گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ،فینسی نمبر پلیٹ اور کالے شیشوں کے استعمال پر مکمل پابندی عائد ہے،ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس […]
کراچی میں فلیٹ سے چینی باشندے کی لاش برآمد

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے گزری میں فلیٹ سے چینی باشندے کی لاش ملی ہے۔ نجیٹی وی کے مطابق پولیس حکام نے کہا کہ لاش چند روز پرانی معلوم ہوتی ہے، جبکہ تعفن اٹھنے پر فلیٹ کے مکینوں نے لاش سے متعلق پولیس کو آگاہ کیا۔ حکام کے مطابق کہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر دروازہ […]
وزیراعظم کاکابینہ ارکان کےہمراہ جی ایچ کیوکادورہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف کاکابینہ ارکان کےہمراہ جی ایچ کیوکادورہ،آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےوزیراعظم کااستقبال کیا،جی ایچ مزید پڑھیں :ڈالوں میں مجرمانہ مقاصد کیلئے اسلحہ اٹھائے لوگ نظر آتے ہیں ،سپریم کورٹ کیوپہنچنےپروزیراعظم کوگارڈآف آنرپیش کیاگیا،پاکستان یقینی طورپرابھرکرسامنےآئےگاپاکستان کےپرامن طورپرآگےبڑھنے میں مسلح افواج کاکرداربہت واضح ہے،آرمی […]
لاہورمیں 22 لاکھ وہیکلز ای چالان نادہندہ نکلیں

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورمیں ای چالان کی قانون سازی نہ ہونے کے باعث شہریوں نے چالانوں کو بھی غیر سنجیدہ لے لیا۔ شہر میں سڑکوں پر چلنے والی 22 لاکھ وہیکلز ای چالان نادہندہ نکلیں۔ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی وہیکلز کے ذمے 3 ارب روپے واجب الادا ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ای چالان ادا […]
ڈالوں میں مجرمانہ مقاصد کیلئے اسلحہ اٹھائے لوگ نظر آتے ہیں ،سپریم کورٹ

اسلام آباد(محمد بشارت راجہ) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ عوام کو آزادانہ طور پر ممنوعہ اسلحہ لہرانے والوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا بظاہر پولیس، صوبائی ہوم ڈیپارٹمنٹس اور وزارت داخلہ لوگوں کی زندگیوں کو مزید پڑھیں :یو ایچ ایس، ایم بی بی ایس تھرڈپروفیشنل سالانہ امتحان2024کے نتائج کااعلان محفوظ بنانے […]
ٹیکس سسٹم کی ڈیجیٹائزیشن کےمعاہدے پر دستخط

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور کارنداز پاکستان کے درمیان ٹیکس سسٹم کی ڈیجیٹائزیشن کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ کارنداز پاکستان ایف بی آر کے ٹیکس سسٹم کی ڈیجیٹائزیشن میں معاونت کرے گی۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹائزیشن سے ٹیکس دہندگان کے اخراجات کو کم کرنے میں مدد ملے […]
پی ٹی آئی کی منفی سوچ بے نقاب ہو رہی ہے ، شازیہ مری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری پی ٹی آئی کی منفی سوچ بے نقاب ہو رہی ہے،غزہ کے حوالے سے قرارداد پر سنی اتحاد کونسل کی طرف سے “نو نو “کے نعرے مزید پڑھیں :سپریم کورٹ کا 9 مئی کے ملزمان کی ضمانت پرپنجاب حکومت کو نوٹس جاری شرمناک […]