پی ٹی آئی کی منفی سوچ بے نقاب ہو رہی ہے ، شازیہ مری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری پی ٹی آئی کی منفی سوچ بے نقاب ہو رہی ہے،غزہ کے حوالے سے قرارداد پر سنی اتحاد کونسل کی طرف سے “نو نو “کے نعرے
مزید پڑھیں :سپریم کورٹ کا 9 مئی کے ملزمان کی ضمانت پرپنجاب حکومت کو نوٹس جاری

شرمناک ہیں،پی ٹی آئی ہو یا سنی اتحاد کونسل، غزہ کے ایشو پر سنجیدہ ہونا چاہیے،قوم پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل سے پوچھے تم فلسطین کے ساتھ ہو یا اسرائیل کے ساتھ،انہوں شہید بھٹو کے عدالتی قتل کے حوالے
مزید پڑھیں :رمضان میں کون کون سی اشیاء کی قیمتوں کو پر لگ گئے؟اعدادوشمار جاری

سے پیش کردہ قرارداد کی بھی مخالفت کی، بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا اگر میں حکومت میں نہیں تو پاکستان پر ایٹم بم گرانا چاہیے،ادھر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ میں اپوزیشن سے اتفاق کرتا ہوں،آرڈیننس سے حکومتیں

مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروز جمعۃ المبارک15مارچ 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟

نہیں چلتیں،آرڈیننس پر حکومتیں نہیں چلتی یہ ایوان قانون بنانے کیلئے ہے،2008سے13اور پھر 2022تک کاریکارڈ نکالا جائے،ان تینوں اووار میں سب سے زیادہ آرڈیننس کس دور میں آئے۔

مزید پڑھیں :امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان ،800 سے زائد پروازیں منسوخ