ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے ،یرانی صدر پہلے عالمی رہنما ہیں جو موجودہ حکومت کے قیام کے بعد پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں ، ایرانی صدر پیر کو تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے،ایرانی صدر کے دورے کے حوالے سے […]
پاک افغان بارڈرسےدراندازی کی کوشش،شدید فائرنگ،7دہشت گردہلاک

سپین کئی ( اے بی این نیوز )دہشت گردوں کی اسپن کئی میں پاک افغان بارڈرسےدراندازی کی کوشش،آئی ایس پی آر کے مطابق افغان بارڈرسےدراندازی کرنےوالے7دہشت گردہلاک، دہشت گردوں نےسرحدپردراندازی کی توفورسزنےگھیراؤکیا،شدیدفائرنگ کےتبادلے میں7دہشت گردمارےگئے، دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں ہتھیار ، دھماکہ خیز مواد برآمد،پاکستان بار ہاافغان عبوری حکومت سے مؤثر بارڈر مینجمنٹ کیلئے […]
خلیجی ممالک میں تباہی مچانے کے بعدمغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خلیجی ممالک میں تباہی مچانے کے بعدمغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل، کوئٹہ میں موسلادھار بارش، ، سیلابی ریلے سے مین روڈ بہہ گیا، ہرنائی کا کوئٹہ سے زمینی رابطہ منقطع،تفتان، نوکنڈی اور دالبندین سمیت مختلف علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث بلوچستان کے ندی نالوں میں طغیانی […]
کیسپرسکی نے انٹرنیٹ صارفین کو نشانہ بنانے والے وائرس کی 100 نئی اقسام کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)کیسپرسکی نے انٹرنیٹ صارفین کو نشانہ بنانے والے وائرس کی 100 نئی اقسام کا انکشاف کر دیاریڈ لائن وائرس سب سے زیادہ سائبر حملوں میں استعمال ہوا سائبر سکیورٹی ماہرین نے نئے وائرس لوما کو بڑا خطرہ قرار دے دیااسلام آباد: وائرس ڈیولپمنٹ مارکیٹ معلومات کو ہدف بنانے والے […]
سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلی سطح وفد کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم

جدہ(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب نے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی قیادت میں اعلی سطح وفد کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کرتے ہوئے دورے کو دونوں ممالک کے اقتصادی،سیاسی اور سماجی تعلقات کیلئے سنگ میل قرار دیا۔ سعودی اعلی سطح وفد کے دورکے اختتام پر گزشتہ روز جاری بیان میں سیکرٹری […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے سینکڑوں ملازمین کا احتجاجی مارچ، بحا لی کا مطالبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے سینکڑوں ملازمین کا احتجاجی مارچ،پولیس کے ساتھ مڈ بھیڑ،احتجاج میں سب سے آگے آگے پیپلز پارٹی کے راہنماسینیٹر مندوخیل تھے ،مظاہرین اور پولیس کے در میان دھکا پیل،احتجاج کے شرکا کی جانب سے زبردست نعرہ بازی کی گئی، جب مظاہرین نے آگے بڑھنے کی […]
شہبازشریف فیض آباددھرناکیس کے سہولت کارتھے،سردار لطیف کھوسہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ شہبازشریف فیض آباددھرناکیس کے سہولت کارتھے،فارم47کےذریعےاقتدارمیں آنےوالی نااہل حکومت ہے،فیض آباددھرنارپورٹ مزید پڑھیں :یاماہا وائی بی آر کی قیمت میں مزید اضافہ کےبعدشہبازشریف کومستعفی ہوجاناچاہیے،الیکشن میں بری طرح ہارےلوگ بھی باتیں کررہےہیں،خواجہ آصف عدلیہ کی تضحیک کرنےکی کوشش کررہےہیں،خواجہ آصف الیکشن میں ہارےہوئےہیں، […]
ہو ہی نہیں سکتا پیپلز پارٹی کی موجودگی میں اٹھارویں ترمیم میں تبدیلی اور چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع ہو، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کووزارتوں میں آنےکیلئےکوئی آفرنہیں ہوئی،ایسی کوئی آفرآئی توباہمی مشاورت سےفیصلہ کیاجائےگا،پیپلزپارٹی کی سی ای میٹنگ میں سیاسی معاملات پربات ہوتی ہے،ہرجماعت کےسیاسی ایشوزپرمختلف رائے ہوتی ہے،وہ پروگرام ڈیبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہون نے کہا کہ ایک جماعت کےاندربھی لوگوں […]
یاماہا وائی بی آر کی قیمت میں مزید اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یاماہا وائی بی آر کی قیمت 4لاکھ 66ہزار روپے ہو گئ ،وائی بی آر، یاماہا کی مقبول ترین موٹرسائیکل ہے، تاہم قیمتوں میں بارہا اضافے کے بعد یہ بائیک بھی عام آدمی کی پہنچ سے مزید پڑھیں :اندھیر نگری چوپٹ راج۔۔۔۔۔۔ محکمہ موسمیات یتیم ہو گیا، دو ہفتوں سے ڈی […]
اندھیر نگری چوپٹ راج۔۔۔۔۔۔ محکمہ موسمیات یتیم ہو گیا، دو ہفتوں سے ڈی جی کے بغیر محکمہ رواں دواں۔۔۔؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محکمہ موسمیات گزشتہ دو ہفتوں سے ڈی جی کے بغیر کام کر رہا ہے۔پاکستان کا محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) گزشتہ 15 دنوں سے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کے بغیر کام کر رہا ہے۔پا،ایک ایسے وقت میں جب پاکستان شدید موسمی واقعات کا سامنا کر رہا ہے جس میں شدید […]