اہم خبریں

القادر ٹرسٹ کیس انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے بنایا گیا،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملک میں جنگل کا قانون، القادر ٹرسٹ کیس انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے بنایا گیا، بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو کہا میڈیا کو سماعت کے دوران اندر نہیں آنے دیا گیا، یہ سب کچھ غیر قانونی اور غیر آئینی ہو رہا ہے،،بانی پی ٹی آئی نے بہاولنگر واقعہ پر […]

سعودی وفد کے دورے سے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی ،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سعودی وفد کے دورے سے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی ،وزیراعظم شہبازشریف کاکابینہ کے اجلاس سے خطاب،،کہاہمارا مقصد ملک میں سرمایہ لانا اور منصوبوں کی تکمیل یقینی بنانا ہے،سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے اس کا برملا اظہار کیا،ہمیں اسی لگن سے سرمایہ […]

بانی پی ٹی آئی کو ڈیل آفر ہونے کی بات میں کوئی حقیقت نہیں ، وزیردفاع

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )بانی پی ٹی آئی کو ڈیل آفر ہونے کی بات میں کوئی حقیقت نہیں ، وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے اے بی این نیوزسے گفتگومیں کہا ، پی ٹی آئی والے ڈیل مزید پڑھیں :باجوڑ ضمنی انتخاب ، پی پی پی امیدوار کو نشانہ بنانا تشویش ناک ہے، بلاول کرنےکےلئے […]

باجوڑ ضمنی انتخاب ، پی پی پی امیدوار کو نشانہ بنانا تشویش ناک ہے، بلاول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی باجوڑ میں پی پی پی رہنما اخوند زادہ چٹان پر حملے کی مذمت،انہوںنے مزید پڑھیں :محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی پیش گوئی این اے 8 میں پی پی پی کے ٹکٹ ہولڈر اخوند زادہ چٹان پر حملہ کرنے والوں کی […]

محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی پیش گوئی

کراچی( اے بی این نیوز    )محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی پیش گوئی کر دی میئر کراچی نے بارش کے پیشِ نظر رین ایمرجنسی نافذ کردی ،میئر کراچی کی ہدایت پر واٹر کارپوریشن نے بارش سے نمٹنے مزید پڑھیں :توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں نواز شریف کو کلین چٹ مل گئی کیلئے تمام انتظامات […]

سیاست دان کمزوراور حالات کےذمہ دارہیں،راناثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) ن لیگ کے راہنما راناثنااللہ نے کہا ہے کہ سیاست دان اس ملک میں کمزورہیں،وہی ان حالات کےذمہ دارہیں،2018میں جیسےبھی الیکشن ہوئےاپوزیشن ساتھ بیٹھنےکوتیارہوگئی،شہبازشریف اوربلاول بھٹونےکہا ہم ملک کیلئےپی ٹی آئی کیساتھ بیٹھنےکوتیارہیں،بانی پی ٹی آئی نےکہامیں تم لوگوں کوجیل میں ڈالوں گا،ایک سیاستدان دوسرےسیاستدانوں کوجیل مزید پڑھیں :میرے […]

میرے پاس کوئی ثبوت نہیں دھرنا کس کے کہنے پر کرایاگیاتھا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میرے پاس کوئی ثبوت نہیں کہ دھرنا کس کے کہنے پر کرایاگیاتھا، کمیشن نے مجھے صرف ایک بار بلایاتھا، دوبارہ رابطہ نہیں مزید پڑھیں :پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس کل شام4بجےہوگا کیا،سپریم کورٹ بلائیں گے تو جو معلومات ہوگی بتادوں گا، […]

پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس کل شام4بجےہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس کل شام4بجےہوگا،صدرمملکت خطاب کریں گے،مشترکہ اجلاس کیلئےچیف جسٹس پاکستان، مزید پڑھیں :نیوزی لینڈکیخلاف سیریزپرنظرہے، بابراعظم صوبائی گورنرز،وزرائےاعلیٰ کودعوت نامے جاری، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سمیت تینوں سروسزچیفس کوخصوصی دعوت دی گئی،مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم آزادکشمیر، مزید پڑھیں :پاک افغان بارڈرسےدراندازی کی کوشش،شدید فائرنگ،7دہشت گردہلاک گورنر،وزیراعلیٰ […]

نیوزی لینڈکیخلاف سیریزپرنظرہے، بابراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ کوشش کرتاہوں نئےکھلاڑیوں کی حو صلہ افزائی کروں،ہرانسان غلطیاں کرتاہے،کوشش کرتے مزید پڑھیں :ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے ہیں غلطیوں سےسیکھیں،فیلڈمیں جوفیصلےہوتے ہیں ان کواون اورسیکھنےکی کوشش کرتاہوں،فی الحال نیوزی لینڈکیخلاف سیریزپرنظرہے،کپتان قومی کرکٹ ٹیم،ٹی20ورلڈکپ سکواڈمیں بھی […]

بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کارروائیاں ،بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف ایک مزید پڑھیں :ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے دن میں 50 چھاپہ مار کارروائیاں کی […]