Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس کل شام4بجےہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس کل شام4بجےہوگا،صدرمملکت خطاب کریں گے،مشترکہ اجلاس کیلئےچیف جسٹس پاکستان،

مزید پڑھیں :نیوزی لینڈکیخلاف سیریزپرنظرہے، بابراعظم

صوبائی گورنرز،وزرائےاعلیٰ کودعوت نامے جاری،
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سمیت تینوں سروسزچیفس کوخصوصی دعوت دی گئی،مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم آزادکشمیر،

مزید پڑھیں :پاک افغان بارڈرسےدراندازی کی کوشش،شدید فائرنگ،7دہشت گردہلاک

گورنر،وزیراعلیٰ جی بی کوبھی خصوصی طورپرمدعوکیاگیا،چاروں صوبائی سپیکرز،سپیکرآزادکشمیر وگلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کوبھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں :سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلی سطح وفد کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم