نیوزی لینڈکیخلاف سیریزپرنظرہے، بابراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ کوشش کرتاہوں نئےکھلاڑیوں کی حو صلہ افزائی کروں،ہرانسان غلطیاں کرتاہے،کوشش کرتے

مزید پڑھیں :ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

ہیں غلطیوں سےسیکھیں،فیلڈمیں جوفیصلےہوتے ہیں ان کواون اورسیکھنےکی کوشش کرتاہوں،فی الحال نیوزی لینڈکیخلاف سیریزپرنظرہے،کپتان قومی کرکٹ ٹیم،ٹی20ورلڈکپ سکواڈمیں بھی نیوزی لینڈسیریزکےکھلاڑی ہوں گے۔

مزید پڑھیں :اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے سینکڑوں ملازمین کا احتجاجی مارچ، بحا لی کا مطالبہ