ڈیرہ اسماعیل خان، فائرنگ ،4کسٹمزاہلکار جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان( اے بی این نیوز )نامعلوم افرادکی فائرنگ سے4کسٹمزاہلکار جاں بحق جبکہ ایک راہگیرزخمی ہو گیا، مزید پڑھیں :عوام سستی روٹی کوترس گئے ،نان بائیوں کی ہٹ دھرمی برقرار فائرنگ کے بعدملزمان فرار، تلاش جاری ، پولیس نے عالقہ میں سرچ آپریشن شتروع کر دیا ہے لیکن تاحال کو ئی مزید پڑھیں :اسلام آباد کاکوئی […]
عوام سستی روٹی کوترس گئے ،نان بائیوں کی ہٹ دھرمی برقرار

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب اوروفاقی حکومت اپنے احکامات پرعملدرآمدنہ کرسکی،عوام سستی روٹی کوترس گئے ،نان بائیوں کی ہٹ دھرمی برقرار،،حکومتی اعلان کے باجودعوام کوسستی روٹی نہ مل مزید پڑھیں :آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان مئی میں متوقع سکی،نانبائیوں نے مختلف شہروں میں ہڑتال کردی ، راولپنڈی سمیت کئی شہروں میں تندور بند […]
آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان مئی میں متوقع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نئے قرض کیلئے سٹاف لیول معاہدہ جون کے آخر یا جولائی کے اوائل میں متوقع،آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان مئی میں متوقع ہے،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا بلوم برگ کے ساتھ راؤنڈ ٹیبل اجلاس سے خطاب،کہاآئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدر گرنے کا کوئی امکان نہیں،زرمبادلہ […]
اسلام آباد کاکوئی پرسان حال نہیں،محکمہ پولیس کو ختم کردیں پھر سکون ہوجائے گا،جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد ( اے بی ای ن نیوز )اسلا م آباد ہائیکورٹ کا 2ہفتوں میں آئی جی کی تعیناتی کاحکم،سڑک حادثے میں شہری کی ہلاکت کے کیس میں چیف جسٹس نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو روسٹرم پر طلب کرلیا،استفسار کیا اب تک آئی جی اسلام آباد کیوں نہیں تعینات ہوا،ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا آئی جی کی […]
ملک کودانشمندی اورپختگی کی ضرورت ہے،صدرمملکت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدرمملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ نئےپارلیمانی سال کاآغازہورہا ہے،نئےپارلیمانی سال کےآغازپرممبران کومبارکباد پیش کرتاہوں،آج پارلیمانی سال مزید پڑھیں :فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آ گیا کےآغازپرمستقبل کیلئےوژن کومختصربیان کروں گا، وہ پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاسسے خطاب کرر ہے تھے انہوں نے کہا کہ دوسری بارصدرمنتخب ہونےپرتمام […]
فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آ گیا،کہتے ہیں تحریکِ لبیک کے ساتھ معاہدہ پہلے کیا گیا ، وزیرِ اعظم کو بعد میں دکھایا گیا، مزید پڑھیں :شاہین آفریدی سے اختلافات کی افواہیں سن کر حیران ہوں،بابراعظم اس وقت کے وزیرِ اعظم […]
ہم جدوجہدکےذریعےدوبارہ اقتدارمیں آئیں گے،عمرایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے کہا ہے کہ سیاست میں بہت اتاڑچڑھاؤ دیکھے ،سیاست میں رہتےہوئےبہت کچھ برداشت کرناپڑا،بانی پی ٹی آئی کوہم سےدوررکھاگیا،بانی پی ٹی آئی کےبنیادی انسانی حقوق کونظراندازکیاجارہا ہے،ہم سمجھتےہیں یہ مشکل وقت ہے گزرجائےگا،وہ ابی این کے پروگرام سوال سے آگے میں اظہار خیال کر رہے تھے انہوں […]
حکومت نے عمران خان کو ریلیف دینے سے انکارکر دیا،تجزیہ نگار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ حسن ایوب جاوید لطیف کو اپنی ہار جب رہی ہےاس لیئے الزام لگا رہے ہیں،انٹرنیشنل لوبیز کے پریشیر کے باوجود حکومت نے عمران خان کو ریلیف دینے سے انکارکر دیا، وہ پروگرام ڈیبیٹ ایٹ ایٹ میں اظہار خیال کر رہے تھے ، ماجد […]
میری بیوی کی صحت کا معاملہ سیریس ہے اسکے ٹیسٹ کروانے کا حکم دیا جائے ،بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )میری بیوی کیطبیعت خراب ہے ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق اینڈوسکوپی ٹیسٹ نہیں کروایا جارہا ، بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں سماعت کے اختتام پر جج ناصر جاوید رانا سے مزید پڑھیں :سعودی وفد کے دورے سے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی ،وزیراعظم مکالمہ […]
اعظم سواتی ایف آئی پیش ،کو تاحال گھر جانے کی اجازت نہ مل سکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اعظم سواتی کی ایف آئی اے میں پیشی کا معاملہ ،10 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی اعظم سواتی ایف آئی اے سائبر کرائم سنٹر میں موجود ، مزید پڑھیں :القادر ٹرسٹ کیس انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے بنایا گیا،بیرسٹر گوہر اعظم سواتی کو تاحال گھر جانے کی اجازت نہ مل […]