Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ہم جدوجہدکےذریعےدوبارہ اقتدارمیں آئیں گے،عمرایوب

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے کہا ہے کہ سیاست میں بہت اتاڑچڑھاؤ دیکھے ،سیاست میں رہتےہوئےبہت کچھ برداشت کرناپڑا،بانی پی ٹی آئی کوہم سےدوررکھاگیا،بانی پی ٹی آئی کےبنیادی انسانی حقوق کونظراندازکیاجارہا ہے،ہم سمجھتےہیں یہ مشکل وقت ہے گزرجائےگا،وہ ابی این کے پروگرام سوال سے آگے میں اظہار خیال کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اس کٹھ پتلی حکومت کوکسی صورت قبول نہیں کرےگی،جاویدلطیف بیان دیتےرہتےہیں ان کی بات کی کوئی اہمیت نہیں،ہمیں کسی کی آفرکی ضرورت نہیں اپنےزوربازوپرکامیاب ہوں گے،پی ٹی آئی

مزید پڑھیں :میری بیوی کی صحت کا معاملہ سیریس ہے اسکے ٹیسٹ کروانے کا حکم دیا جائے ،بانی پی ٹی آئی

دوبارہ اقتدارمیں آئےگی اورحکومت بنائےگی،ہم حکومت کواسمبلی میں ٹف ٹائم دیں گے،ہم اپنی اتحادی پارٹیوں سےمذاکرات کررہے ہیں،پی ٹی آئی میں فائنل اتھارٹی بانی چیئرمین ہی ہیں،ہم نےسختیاں برداشت کیں ہرطرح کے حالات کیلئےتیار،ہم جدوجہدکےذریعےدوبارہ اقتدارمیں آئیں گے،پی ٹی آئی کارکن دن رات محنت کررہےہیں،ججزکوآئین وقانون کےتقاضےپورےکرنےچاہئیں،اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزنےسپریم کورٹ کوخط لکھ کراپنےتحفظات سےآگاہ کیا،ہم ملک میں آئین وقانون کی بالادستی چاہتےہیں،ہماراکسی ادارے کےساتھ کوئی ٹکراؤنہیں ہے،چاہتےہیں ملک میں آئین وقانون کی حکمران ہو،ادارےاپنی حدودمیں رہ کرکام کریں توملک ترقی کرےگا،اداروں میں ڈسپلن سب سےاہم چیزہے،ہمارے درجنوں ورکرزکواٹھاکرتشددکانشانہ بنایاگیا،پی ٹی آئی کے ساتھ جوکیاسب کےسامنےہے،9مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیےجوقصوروارہیں سزادی جائے۔

مزید پڑھیں :القادر ٹرسٹ کیس انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے بنایا گیا،بیرسٹر گوہر
خرم دستگیر نے کہا کہ نوازشریف منتخب رکن ہیں ان کی حقیقت مسلمہ ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز کو قائدن لیگ کی سپورٹ حاصل ہے،،نوازشریف کی رہنمائی مریم نوازاورشہبازشریف کوحاصل ہے،ہم مخلوط حکومت کاحصہ ہیں کسی جماعت کواکثریت نہیں ملی،اتحادی جماعتیں باہمی اتفاق کےذریعے چل رہی ہیں،ہم اپنے منشورپرپوری طرح عمل نہیں کرپارہے،مخلوط حکومت کاحصہ ہوتےہوئےمشاورت سےچلناپڑتاہے،پارٹی نےآگےبڑھناہےاورغلطیوں سےسیکھنابھی ہے،پاکستان کےعوام صرف ٹی وی یااخباردیکھ کرفیصلےنہیں کرتے،موجودہ دورکےتقاضوں سے ہم آہنگ ہونےکی ضرورت ہے،،
مسلم لیگ ن نئےجذبےکےعوام کی خدمت کررہی ہے،قانون کےمطابق سب کودیکھاجارہا ہے،نیب کاسب سےبڑاپلان بانی پی ٹی آئی کےدورمیں دیکھاگیا،مسلم لیگ ن کی ساری لیڈرشپ کوپابندسلاسل کیاگیا،حمزہ شہباز22ماہ بغیرکسی ثبوت کےجیل میں رہے،ہم چاہتے ہیں ملک میں قانون سب کیلئےایک جیساہو۔