ڈیرہ اسماعیل خان، فائرنگ ،4کسٹمزاہلکار جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان( اے بی این نیوز         )نامعلوم افرادکی فائرنگ سے4کسٹمزاہلکار جاں بحق جبکہ ایک راہگیرزخمی ہو گیا،
مزید پڑھیں :عوام سستی روٹی کوترس گئے ،نان بائیوں کی ہٹ دھرمی برقرار
فائرنگ کے بعدملزمان فرار، تلاش جاری ، پولیس نے عالقہ میں سرچ آپریشن شتروع کر دیا ہے لیکن تاحال کو ئی
مزید پڑھیں :اسلام آباد کاکوئی پرسان حال نہیں،محکمہ پولیس کو ختم کردیں پھر سکون ہوجائے گا،جسٹس عامر فاروق

گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی، فائرنگ کی وجوہات کے بارے بھی تحقیقات کی جارہی ہیں، جاں بھق ہو نے والے اہلکارون کی نعشیں متعلقہ ہسپتال پہنچا دی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں :حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا اعلان کردیا