شہبازشریف فیض آباددھرناکیس کے سہولت کارتھے،سردار لطیف کھوسہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ شہبازشریف فیض آباددھرناکیس کے سہولت کارتھے،فارم47کےذریعےاقتدارمیں آنےوالی نااہل حکومت ہے،فیض آباددھرنارپورٹ

مزید پڑھیں :یاماہا وائی بی آر کی قیمت میں مزید اضافہ
کےبعدشہبازشریف کومستعفی ہوجاناچاہیے،الیکشن میں بری طرح ہارےلوگ بھی باتیں کررہےہیں،خواجہ آصف عدلیہ کی تضحیک کرنےکی کوشش کررہےہیں،خواجہ آصف الیکشن میں ہارےہوئےہیں، وہ
مزید پڑھیں :اندھیر نگری چوپٹ راج۔۔۔۔۔۔ محکمہ موسمیات یتیم ہو گیا، دو ہفتوں سے ڈی جی کے بغیر محکمہ رواں دواں۔۔۔؟

اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں اظہار خیال کر رہے تھے ،انہوںنے کہا کہ قانون امیراورغریب دونوں کیلئےایک جیساہوناچاہیے،عام آدمی اوراشرافیہ کیلئےایک جیساقانون ہوناچاہیے،

مزید پڑھیں :سکول میں بچوں کو میکڈونلڈ کھلانا پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے،سینیٹر مشتاق

تحفظ آئین کیلئےسیاسی جماعتوں کوآوازاٹھانی پڑےگی،ملک میں آئین وقانون کوپامال کیاجارہا ہے،کس قانون کےتحت لوگوں کی پرائیویسی کاخیال نہیں رکھاجارہا،بنیادی انسانی
مزید پڑھیں :بے روز گاروں کیلئے خوشخبری،TEVTA نے نئی نوکریوں کا اعلان کر دیا

حقوق کی نفی کی جارہی ہےکوئی پوچھنےوالانہیں،بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوجھوٹےکیسزمیں تنگ کیاجارہا ہے،آئین کےساتھ کھلواڑ کرنابندہوناچاہیے،طاقت کاسرچشمہ عوام ہیں ان کےحقوق کاخیال رکھناچاہیے۔

مزید پڑھیں :فواد چوہدری کیخلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج ، ریکارڈ عدالت میں پیش